بین الاقوامی

بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیر کے قبائلی خاندانوں کے گھروں کو مسمار کرنا شروع کردیا

بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیر کے قبائلی خاندانوں کے گھروں کو مسمار کرنا شروع کردیا

مقبوضہ کشمیر میں محکمۂ جنگلات اور محکمۂ مال کے حکام نے گجر اور بکروال خاندانوں کے جنگلات کی اراضی پر تعمیر کچے گھروں کو مسمار کرنے اور انہیں بے دخل کرنے کی مہم کا دائرہ بڑھا دیا ہے، اس مہم کا آغاز جموں و کشمیر کے گرمائی صدر مقام سرینگر …

Read More »

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا

گذشتہ شام اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کے باب الاسباط پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شہید ہونے والے لڑکے نے پہلے وہاں پر موجود فوجیوں اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا اب بھی اپنی شکست ماننے سے انکار، انتخابات میں دھاندلی کا کیس لے کر سپریم کورٹ پہنچ گئے

ڈونلڈ ٹرمپ کا اب بھی اپنی شکست ماننے سے انکار، انتخابات میں دھاندلی کا کیس لے کر سپریم کورٹ پہنچ گئے

امریکہ کی کئی وفاقی اور ریاستی عدالتوں سے انتخابات میں دھاندلی کے مقدمات خارج کیے جانے کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ وہ اب بھی اپنی ذلت آمیز شکست کو قبول کرنے سے انکار کررہے ہیں۔ غیر ملکی …

Read More »

 اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے یوسفیا شہر میں شہدا قبرستان کو مسمار کرنا شروع کردیا

 اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے یوسفیا شہر میں شہدا قبرستان کو مسمار کرنا شروع کردیا

قابض اسرائیلی حکام نے اتوار کے روز بھی مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر میں واقع یوسفیا قبرستان کا حصہ بننے والے شہدا قبرستان کو مسماری کرنا جاری رکھا۔ اسلامی قبرستان کمیٹی کے سربراہ مصطفیٰ ابو زہرہ نے کہا کہ صہیونی بلدیہ نے آج کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں …

Read More »

سعودی عرب کا اہم اعلان، لاکھوں پاکستانی مزدوروں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

سعودی عرب کا اہم اعلان، لاکھوں پاکستانی مزدوروں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

سعودی عرب میں گزشتہ دو سال کے دوران مقامی آبادی کو روزگار دلانے کے لیے لاکھوں غیرملکی کی ملازمتیں ختم کر کے انہیں مملکت سے واپس بھیج دیا گیا ہے، چونکہ سعودی عرب میں سب سے زیادہ غیر ملکی ملازمین پاکستانی ہیں، اس لیے سعودائزیشن کے نتیجے میں سب سے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گھناؤنی سازش کا انکشاف، معذور افراد کو جعلی مقابلوں میں شہید کردیا جاتا ہے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گھناؤنی سازش کا انکشاف، معذور افراد کو جعلی مقابلوں میں شہید کردیا جاتا ہے

مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس جموں وکشمیر کے چیئرمین محمد احسن اونتو نے بھارتی فوج کی گھناؤنی سازش کے بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایوارڈز اور ترقیوں کیلئے جعلی مقابلوں میں نہتے کشمیریوں کا قتل ایک گھناؤنا جرم ہے، اور عالمی برادری کو …

Read More »

یمنی فوج کا اہم کارنامہ، سعودی فوج کا ڈرون طیارہ تباہ کردیا

یمنی فوج کا اہم کارنامہ، سعودی فوج کا ڈرون طیارہ تباہ کردیا

یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں اہم کارنامہ انجام دیتے ہوئے سعودی عرب کے فوجی اتحادکے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی المسیرہ کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحادکے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق …

Read More »

اسرائیلی جیلوں میں قید متعدد فلسطینی کورونا وائرس کا شکار، کسی قسم کی سہولیات حاصل نہیں

اسرائیلی جیلوں میں قید متعدد فلسطینی کورونا وائرس کا شکار، کسی قسم کی سہولیات حاصل نہیں

اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل 140 فلسطینی کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں مگر انہیں کسی قسم کی طبی معاونت حاصل نہیں ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کے شعبہ اطلاعات کی سربراہ حسن عبد ربہ نے بتایا کہ اسرائیلی جیلوں میں 140 فلسطینی قیدی کووڈ 19 …

Read More »

مراکش کے مذہبی حلقوں نے حکومت کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کردی

مراکش کے مذہبی حلقوں نے حکومت کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کردی

مراکش کے مذہبی حلقوں نے رباط حکومت کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل اور امریکا کی بلیک میلنگ اور سمجھوتہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت مغربی صحارا کے معاملے میں امریکا اور اسرائیل …

Read More »

عراق میں امریکی سفارتخانے پر متعدد راکٹوں سے حملہ کردیا گیا

عراق میں امریکی سفارتخانے پر متعدد راکٹوں سے حملہ کردیا گیا

عراقی سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ اتوار کے روز بغداد کے بھاری سیکیورٹی کے حامل گرین زون میں تین کتیوشا راکٹ گرے جس میں امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنایا گیا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق عراقی فوج کے مطابق ایک کالعدم گروپ نے وہ راکٹ فائر کیے تھے جو …

Read More »