بین الاقوامی

بی جے پی مقبوضہ کشمیر میں نفرت پھیلانا بند کرے اور پاکستان کے ساتھ بات چیت شروع کرے: محبوبہ مفتی

بی جے پی مقبوضہ کشمیر میں نفرت پھیلانا بند کرے اور پاکستان کے ساتھ بات چیت شروع کرے: محبوبہ مفتی

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی)کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت پر الزام مقبوضہ کشمیر میں نفرتیں پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی حلقوں کی حد بندی کی قواعد بی جے پی کی علاقوں، مذاہب اور …

Read More »

اسماعیل ہنیہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیئے اہم نکات پیش کردیئے

اسماعیل ہنیہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیئے اہم نکات پیش کردیئے

غزہ (پاک صحافت) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور قابض دشمن ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چار نکاتی اہم فارمولہ پیش کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی، تین حریت پسندوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی، تین حریت پسندوں کو شہید کردیا

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں مختلف واقعات میں قابض بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی میں تین حریت پسندوں کو شہید کردیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں سرینگر کی مصروف سڑک پر ایک کشمیری حریت پسند نے دو پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر کے انہیں ہلاک کردیا، فرانسیسی خبر رساں ایجنسی …

Read More »

افغانستان میں ایک بار پھر مسلسل تین دھماکے، 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

افغانستان میں ایک بار پھر مسلسل تین دھماکے، 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

کابل (پاک صحافت)  افغانستان کا دارالحکومت کابل ایک بار پھر مسلسل دھماکوں سے گونج اٹھا جس میں مختلف مقامات پر تین کاروں کو دھماکوں سے اْڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں مختلف …

Read More »

بھارتی انتہاپسند جماعت بی جے پی کو شرمندگی کا سامنا، خاتون رہنما منشیات سمیت پکڑی گئی

بھارتی انتہاپسند جماعت بی جے پی کو شرمندگی کا سامنا، خاتون رہنما منشیات سمیت پکڑی گئی

مغربی بنگال (پاک صحافت)  بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کو اس وقت شدید ذلت اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑگیا جب پارٹی کی اپنی رہنما منشیات سمیت پکڑی گئی اور اس نے اپنی ہی جماعت کے خلاف بیان بازی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال …

Read More »

فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطین میں ہونے والے انتخابات سے قبل اہم فرمان جاری کردیا

فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطین میں ہونے والے انتخابات سے قبل اہم فرمان جاری کردیا

رام اللہ (پاک صحافت)  فلسطینی صدر محمود عباس نے مئی میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے قبل اظہار رائے کی آزادی کے احترام کے ضمن میں اہم فرمان صادر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غرب اردن اور غزہ میں پولیس کسی سیاسی وابستگی کی وجہ سے کسی کو گرفتار …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری، فوج نے گولی مار کر ایک خاتون کو ہلاک کردیا

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری، فوج نے گولی مار کر ایک خاتون کو ہلاک کردیا

میانمار (پاک صحافت) میانمار میں فوجی بغاوت اور اقتدار پر فوج کے قبضے کے خلاف تین ہفتوں سے احتجاج جاری ہے اور اب اس احتجاج میں فوج نے گولی مار کر ایک خاتون کو ہلاک کردیا ہے۔ طبی ذرائع کے مطابق اس کی حالت انتہائی تشویش ناک تھی اور ابھی …

Read More »

انسانی حقوق کے دعویدار یورپی ممالک کا پردہ فاش، انسانوں پر سب سے زیادہ تشدد انہیں ممالک میں کیا جاتا ہے

انسانی حقوق کے دعویدار یورپی ممالک کا پردہ فاش، انسانوں پر سب سے زیادہ تشدد انہیں ممالک میں کیا جاتا ہے

برسلز (پاک صحافت) یورپی ممالک جہاں ایک طرف دنیا بھر میں انسانی حقوق کے دعوے کرتے نظر آتے ہیں وہیں اب ان کے اس جھوٹ کا پردہ فاش ہوچکا ہے جس کے مطابق کہا گیا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک میں ہر سال 2 کروڑ 20 لاکھ انسانوں …

Read More »

بھارتی کسانوں نے بی جے پی رہنماؤں کے خلاف بڑا اعلان کردیا

بھارتی کسانوں نے بی جے پی رہنماؤں کے خلاف بڑا اعلان کردیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں مودی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں نے اب بی جے پی رہنماؤں کے خلاف بڑا اعلان کرتے ہوئے ان کا سماجی بائیکاٹ کردیا ہے۔ بھارت میں مودی سرکار کے متنازع زرعی قوانین کے خلاف …

Read More »

اسرائلی فوج کی جانب سے سخت پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں ‌نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی

اسرائلی فوج کی جانب سے سخت پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں ‌نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی

مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) اسرائیلی فوج اور حکام کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر شدید پابندیاں ہیں لیکن اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کڑی پابندیوں اور شدید بارش کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں ‌نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔ موصولہ اطلاعات …

Read More »