انٹرٹینمنٹ

بھارتی حکومت کی ویب سائٹ ہیک، فلم ’ڈھائی چال‘ کی تفصیلات اور پاکستانی پرچم نمایاں

(پاک صحافت) بھارتی حکومت کی ایک ویب سائٹ ’دی گزیٹ آف انڈیا‘ کو ہیکرز نے ہیک کرنے کے بعد اس ویب پر حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’ڈھائی چال‘ کے بارے میں تفصیلات اور پاکستانی پرچم نمایاں کردیا۔ ہیکرز نے ویب سائٹ کو ہیک کرنے کے بعد ویب …

Read More »

برطانوی اداکار ٹام ولکنسن 75 سال کی عمر میں چل بسے

(پاک صحافت) برطانوی اداکار ٹام ولکنسن 75 سال کی عمر میں چل بسے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکار کی موت کی تصدیق ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے ان کے ایجنٹ نے کی۔ خیال رہے کہ اہل خانہ کی جانب سے اس حوالے سے جاری ہونے والے بیان …

Read More »

شوبز انڈسٹری 60 سے 70 ارب روپے بھارت سے ادھر لارہی تھی، فیصل قریشی

اداکار

لاہور (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ ہماری انڈسٹری 60 سے 70 ارب روپے بھارت سے ادھر لارہی تھی لیکن خراب تعلقات کی وجہ سے وہ سلسلہ رک گیا۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں نجی ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے …

Read More »

اس وقت تک شادی کرتی رہوں گی، جب تک صحیح جیون ساتھی نہیں مل جاتا، راکھی ساونت

راکھی ساونت

(پاک صحافت) تنازعات کا شکار رہنے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ اس وقت تک شادی کرتی رہوں گی جب تک صحیح جیون ساتھی نہیں مل جاتا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چند ماہ قبل عمرے کی سعادت حاصل کرنے والی بھارتی …

Read More »

نور بخاری کی سیاست میں انٹری

(پاک صحافت) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری اب سیاست کے میدان میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔ خیال رہے کہ سابقہ اداکارہ نور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ انہوں نے …

Read More »

اداکارہ یمنیٰ زیدی کیلئے 2023ء کیسا رہا؟

یمنی زیدی

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا ہے کہ رواں سال بہت خوبصورت رہا۔ یمنیٰ زیدی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر رواں سال کے اختتام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہیں مسکراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اُنہوں نے اپنی اسٹوری …

Read More »

ڈنکی بہترین فلم نہیں، ہدایتکار ہنسل مہتا

(پاک صحافت) بھارتی فلمساز، ہدایتکار، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر ہنسل مہتا نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کو دیکھنے کے بعد اس کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ فلم بہترین یا کامل تو نہیں لیکن اس سے کیا ہوتا ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ …

Read More »

عائزہ خان ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران آگ لگنے کے واقعے میں بال بال بچ گئیں

عائزہ خان

(پاک صحافت) پاکستانی معروف و خوبرو اداکارہ عائزہ خان ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران آگ لگنے کے واقعے میں بال بال بچ گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے ڈرامے کے سیٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شوٹنگ …

Read More »

ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے

(پاک صحافت) ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی انتخابی میدان میں کود پڑیں، انہوں نے خیبر پختون خوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔ ان کا کہنا ہے کہ میرے آبائی علاقے میں مسائل ہیں، ان کے حل کے لیے میدان میں نکلی ہوں۔ تفصیلات کے …

Read More »

نوشین شاہ کا غلطی سے حرام کھانے کا انکشاف

(پاک صحافت) یک طرفہ محبت کا اقرار کرنے والی پاکستانی معروف اداکارہ و سپر ماڈل نوشین شاہ نے حرام کھانا کھانے کے حوالے سے انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا۔ خیال رہے کہ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی نئی فلم ’چِکّڑ‘ کی پروموشن کے لیے نجی چینل کے پروگرام …

Read More »