انٹرٹینمنٹ

عائشہ عمر کا پاکستان چھوڑنے کا ارادہ

عائشہ عمر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے پاکستان چھوڑنے کا ارادہ کرلیا۔ عائشہ عمر نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے کیریئر اور نجی زندگی کے بارے میں دلچسپ گفتگو کی۔ تفصیلات کے مطابق اُنہوں نے شادی اور …

Read More »

سینئر بھارتی اداکارہ لیلاوتی چل بسیں

(پاک صحافت) سینئر بھارتی اداکارہ لیلاوتی 85 برس کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کی رپوٹ کے مطابق ضعیف العمری کی وجہ سے لاحق عوارض میں مبتلا لیلاوتی بنگلور کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اداکارہ نے 400 کے قریب کناڈا سمیت 600 …

Read More »

عروہ حسین کا معاشرے میں مہربان مردوں کی کمی پر اظہارِ مایوسی

عروہ حسین

(پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکارہ عروہ حسین نے معاشرے میں مہربان اور شفیق مردوں کی کمی پر اظہارِ مایوسی اور دیگر خواتین کے حق میں ایسے مردوں کے ساتھ کی دعا کی ہے جن کے ارد گرد وہ پروان چڑھ سکیں اور ترقی کی منازل طے کر سکیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران اشرف نے خود کو سچ مچ کا بھولا قرار دے دیا

عمران اشرف

لاہور (پاک صحافت) بھولا کے کردار سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے پاکستانی معروف اداکار عمران اشرف نے خود کو محبت، اعتبار اور اعتماد کے معاملے میں بھولا قرار دے دیا۔ حال ہی میں ان کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے دوسرے نکاح کے بعد سے اداکار کے مداحوں …

Read More »

شاہ رخ خان کی فلم’ڈنکی‘ کا ٹریلر آگیا

(پاک صحافت) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم’ڈنکی‘ کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ فلم’ڈنکی‘ کے ٹریلر کو ’ڈراپ 4‘ کے نام سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان نے اپنے انسٹا …

Read More »

کرائم شو سی آئی ڈی کے فریڈرکس چل بسے

(پاک صحافت) معروف بھارتی کرائم شو ’سی آئی ڈی‘ میں فریڈرکس کا کردار ادا کرنے والے اداکار دنیش فڈنیس چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دل کا دورہ پڑنے کے باعث گزشتہ 2 دن سے مقامی اسپتال میں زیر علاج رہنے والے اداکار 57 برس کی عمر میں وفات …

Read More »

نجومی کو چہرہ پسند نہ آنے پر مجھے فلم سے نکال دیا گیا تھا، وجے ورما

(پاک صحافت) جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے اداکار وجے ورما نے کہا ہے کہ نجومی کے چہرہ پسند نہ آنے پر مجھے فلم سے نکال دیا گیا تھا۔ وجے ورما نے وقت کے ساتھ ساتھ متاثر کن اداکاری سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا ہے تاہم انہوں نے …

Read More »

تبو ماضی کے کس مشہور پاکستانی اداکار کی بیٹی ہیں؟

(پاک صحافت) معروف بالی ووڈ اداکارہ تبو نے اپنے ایک انٹرویو میں پہلی بار اپنے والد کے بارے میں بات کی۔ تبو ماضی کے ایک مشہور پاکستانی اداکار جمال ہاشمی کی بیٹی ہیں اور اداکارہ کا پورا نام’تبسم فاطمہ ہاشمی‘ ہے۔ تبو کے بارے میں بھارتی میڈیا پر اکثر یہ …

Read More »

ماہرہ خان ملیالم فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کریں گی

ماہرہ خان

(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کے بالی ووڈ کے بعد اب ملیالم فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کنگ خان کی فلم رئیس سے ہندی سنیما میں انٹری دینے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان اب ملیالم فلم …

Read More »

بھارتی اداکارہ نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کردیا

(پاک صحافت) بھارتی اداکارہ راجشری دیش پانڈے نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ مظلوم فلسطینیوں کے نام کردیا۔ راجشری دیش پانڈے کو فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈز میں ویب سیریز ’ٹرائل بائے فائر‘ میں شاندار کارکردگی کے لیے ’بیسٹ ایکٹر‘ کا ایوارڈ ملا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ نے یہ …

Read More »