انٹرٹینمنٹ

اگر کسی کو میرے خلاف کیس کرنا ہے تو شوق سے کرے، حریم شاہ

حریم شاہ

(پاک صحافت) ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سیاستدانوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ’اگر کسی کو میرے خلاف کیس کرنا ہے تو شوق سے کریں، خود ہی رسوا ہوں گے، میں تو انتظار کررہی ہوں کہ یہ لوگ کب کیس کریں گے۔‘ تٖفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر صندل …

Read More »

جیل میں حالات اچھے گزرے، مہندی لگائی، صندل خٹک

پشاور (پاک صحافت) ٹک ٹاکر صندل خٹک نے گرفتاری کے دوران جیل میں گزرنے والے اپنے وقت سے متعلق کہا ہے کہ جیل میں حالات اچھے گزرے، مہندی لگائی۔ انہوں نے کہا کہ میری حریم شاہ سے دوستی بہت پہلے ختم ہو چکی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر صندل …

Read More »

بڑی عید کے بعد مجھے بہت سارے  پروجیکٹس میں کام کرتا ہوا دیکھیں گے، جنت مرزا

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر، اداکارہ، ماڈل و یوٹیوبر جنت مرزا نے اپنے مشکل وقت سے گزرنے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بڑی عید کے بعد اُن کے مداح اُنہیں بہت سارے  پروجیکٹس میں کام کرتا ہوا دیکھیں گے۔ تٖفصیلات کے مطابق اداکارہ جنت …

Read More »

مجھ میں 17 سال کی عمر میں ذیابطیس کی تشخیص ہو گئی تھی، فواد خان کا انکشاف

فواد خان

کراچی (پاک صحافت) بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار فواد خان نے خود کو 17 سال کی عمر میں لاحق ہونے والی بیماری ذیابطیس پر کھُل کر بات کی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ وہ آج 41 سال کے ہیں اور 24 برسوں سے شوگر میں مبتلا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فواد …

Read More »

اداکارہ سونیا حسین کا نیا لُک سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی ورسٹائل اداکارہ سونیا حسین کا نیا لُک سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے، اس نئے لُک میں اُنہیں پہچاننا خاصا مشکل ہے کیوں کہ نازک اندام حسینہ، سونیا اس میں ایک نشہ کرنے والی خاتون بنی ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسکر ایوارڈ جیتنے کی …

Read More »

میرے ناکام ڈرامے کو پسند کرنے والوں پر حیرت ہوتی ہے، محسن عباس حیدر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، میزبان اور گلوکار محسن عباس حیدر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے ناکام پروجیکٹس کا ذکر کرتے ہوئے اسے پسند کرنے والوں پر حیرت کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں نجی ٹی وی سے نشر ہونے والے محسن …

Read More »

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار حمزہ سہیل کا اپنی شادی سے متعلق اہم انکشاف

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار حمزہ سہیل نے حالیہ انٹرویو میں اپنی شادی سے متعلق بتا دیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اداکار حمزہ سہیل نے ایک ویب شو میں اپنے کیرئیر اور ذاتی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ تفصیلات کے مطابق اداکار …

Read More »

ملک میں خواتین کیلئے سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ آغا علی نے بتا دیا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز  انڈسٹری کے اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں خواتین کو تحفظ فراہم کرنا سب سے زیادہ ضروری ہے۔ حال ہی میں آغا علی ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے شوبز سمیت ملک کے مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار …

Read More »

اداکارہ کنگنا راناوت نے اپنی شادی سے متعلق منصوبوں سے پردہ اٹھا دیا

کنگنا رناوت

(پاک صحافت) اداکارہ کنگنا رناوت نے شادی اور  خاندان شروع کرنے سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے اپنے منصوبوں سے پردہ اٹھا دیا۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں نجی زندگی سے متعلق بات کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ وہ شادی کے بندھن میں بندھنا چاہتی ہیں لیکن یہ …

Read More »

پاکستانی دستاویزی فلم ’ہم سایہ‘ (نیبر) نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

(پاک صحافت) پاکستان کی سینٹر فار سوشل جسٹس (سی ایس جے) کی جانب سے تیار کردہ دستاویزی فلم ’ہم سایہ‘ (نیبر) نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق پاکستانی دستاویزی فلم ’ہم سایہ‘ نے وینس انٹر کلچرل فلم فیسٹیول 2023 میں ’انسانی حقوق پر مبنی بہترین …

Read More »