انٹرٹینمنٹ

گوہر خان اہلخانہ کے ہمراہ مکۃ المکرمہ پہنچ گئیں

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکارہ گوہر خان اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے مکۃ المکرم پہنچ گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گوہر خان اور ان کے شوہر زید دربار نے مشترکہ پوسٹ شیئر کرکے مداحوں کو عمرہ ادائیگی کے حوالے سے …

Read More »

میں پریشان تھا کہ روزے میں 14 گھنٹے پانی کے بغیر کیسے رہوں گا، نومسلم بھارتی اداکار ویوین ڈیسین

(پاک صحافت) اسلام قبول کرنے والے بھارتی اداکار ویوین ڈیسینا نے روزے رکھنے کے تجربے کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویوین ڈیسینا کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان اس لیے بھی دل کے بہت قریب ہے کیونکہ میں نے پانچ برس قبل اسی …

Read More »

ملازمین کو عزت دی جائے تو وہ ہمیشہ ایمانداری سے کام کرتے ہیں، بشریٰ انصاری

بشری انصاری

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ گھریلو ملازمین کی نظر میں پیسوں سے زیادہ اہمیت عزت کی ہوتی ہے۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے گھریلو ملازمین کیساتھ …

Read More »

شوبز شخصیات کو سوشل میڈیا پر تنقید سے بچنے کیلئے کچھ حدود مقرر کرنی ہوں گی، صبا فیصل

(پاک صحافت) سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ شوبز شخصیات کو سوشل میڈیا پر تنقید سے بچنے کے لیے اپنی کچھ حدود مقرر کرنی ہوں گی۔ صبا فیصل نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے سوشل میڈیا پر …

Read More »

عادل درانی کا راکھی ساونت کی جلد گرفتاری کا دعویٰ

(پاک صحافت) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے سابقہ شوہر عادل خان درانی نے اپنی سابقہ اہلیہ کی جلد گرفتاری کا دعویٰ کردیا۔ عادل خان درانی نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ راکھی ساونت کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا، وہ گزشتہ 4 ماہ سے دبئی میں مفرور ہے۔ انہوں نے …

Read More »

فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کے اداکار شادی کے بندھن میں بندھ گئے

(پاک صحافت) بھارتی ٹی وی و فلم انڈسٹری کے اداکار پلکت سمراٹ نے کنڑ، ہندی اور تیلگو فلموں کی ہیروئن کریتی کھاربندا سے شادی کر لی ہے۔ خوبصورت نئی نویلی جوڑی پلکت سمراٹ اور کریتی کھاربندا نے کچھ دیر قبل ہی اپنی شادی کی حسین تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر …

Read More »

عائشہ عمر کا شوبز انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان

عائشہ عمر

(پاک صحافت) معروف اداکارہ عائشہ عمر نے میڈیکل سرجری کے بعد شوبز انڈسٹری سے 4 ماہ کا بریک لینے کا اعلان کر دیا۔ عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک طویل نوٹ شیئر کیا ہے۔ انہوں نے اس نوٹ میں اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے …

Read More »

تنقید کے باوجود بھی زیادہ لوگ پیسے خرچ کرکے میری ہی فلمیں دیکھتے ہیں، ہمایوں سعید کا ناقدین کو جواب

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ ناقدین جتنی مرضی تنقید کرلیں، پھر بھی زیادہ لوگ پیسے خرچ کرکے صرف میری فلمیں دیکھنے آتے ہیں۔ ہمایوں سعید نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں …

Read More »

عرفی جاوید فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار

(پاک صحافت) بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید فلموں میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ ایکتا کپور کی فلم “ایل ایس ڈی 2” کے ذریعے پہلی مرتبہ بڑے پردے پر نظر آئیں گی۔ مذکورہ فلم 2010 کی فلم کا سیکوئل ہے جس کے بارے میں …

Read More »

3 بار فون کرنے پر اگر کوئی میرا فون نہ اٹھائے تو میں نمبر بلاک کردیتی ہوں، بشریٰ انصاری

بشری انصاری

(پاک صحافت) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہےکہ اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرے تو اسے محبت سے الگ کردیں۔ بشریٰ انصاری اپنے یوٹیوب چینل پر مداحوں کیلئے ویڈیوز اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں جس میں وہ اپنے مداحوں کو نصیحت کرنے کے ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف …

Read More »