بلاگ

فخر پاکستان، قوم کی شان، پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ

فخر پاکستان، قوم کی شان، پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ

(پاک صحافت) چھے فروری 2021ء کو جب ہم اخبار میں یہ خبر پڑھ رہے تھے کہ محمد علی سدپارہ سردی میں بغیر مصنوعی آکسیجن دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے پہلے کوہ پیما بن گئے ہیں۔ تب اس حقیقت سے بالکل بے خبر تھے کہ …

Read More »

افغانستان میں خونی کھیل،قیام امن کے لیئے امریکہ کے جھوٹے وعدے اور پاکستانی امن و امان کو لاحق خطرات

افغانستان میں خونی کھیل،قیام امن کے لیئے امریکہ کے جھوٹے وعدے اور پاکستانی امن و امان کو لاحق خطرات

(پاک صحافت) امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کی خارجہ پالیسی خصوصاً اسلامی دنیا کے حوالے سے ان کی منفی سوچ لاکھ بری سہی مگر افغانستان میں قیامِ امن کے لئے افغان طالبان کو پاکستان کی مدد سے مذاکرات کی میز پر لانا، دوحہ امن معاہدہ اور اس کے نتیجے میں …

Read More »

مغربی دنیا میں مسلمانوں کے خلاف بڑہتی نفرت اور اسلامی ممالک کی بے حسی

مغربی دنیا میں مسلمانوں کے خلاف بڑہتی نفرت اور اسلامی ممالک کی بے حسی

(پاک صحافت) آزادی اظہار رائے کے علم بردار ملک فرانس کی قومی اسمبلی نے اسلام کی تعلیم و تبلیغ کے خلاف قانون کو منظورکر لیا ہے، اس قانون کے مطابق مساجد اور مدارس کی نگرانی میں اضافہ کیا جائے گا، سخت مذہبی نظریات کی روک تھام اور بچوں کو مرکزی …

Read More »

خطرناک دہشت گردی کی جانب گامزن بھارت اور عالمی برادری کی اہم ذمہ داریاں

خطرناک دہشت گردی کی جانب گامزن بھارت اور عالمی برادری کی اہم ذمہ داریاں

(پاک صحافت) سات دہائیوں سے زیادہ عرصہ گزر گیا بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے، دنیا جانتی ہے کہ کشمیر صرف کشمیریوں کا ہے، لیکن بھارت نے بندوق کے زور پر 80 لاکھ کشمیریوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے،  لاکھوں بھارتی فوجی کشمیریوں کے خون سے …

Read More »

سینیٹ انتخابات، عدالتی فیصلہ، سیاسی جماعتوں کے تحفظات اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داریاں

سینیٹ انتخابات، عدالتی فیصلہ، سیاسی جماعتوں کے تحفظات اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داریاں

(پاک صحافت) سینیٹ کے انتخابات کا پہلا مرحلہ پیر کو اس وقت مکمل ہو گیا جب 48 ارکان کی میعاد پوری ہونے سے خالی ہونے والی نشستوں کیلئے 170 امیدواروں نے کاغذات جمع کرا دیے تاہم یہ فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے کہ انتخابات خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہوں …

Read More »

ملک میں بڑہتی مہنگائی اور حکومت کی ذمہ داریاں

ملک میں بڑہتی مہنگائی اور حکومت کی ذمہ داریاں

(پاک صحافت) گزشتہ تین سال سے تنخواہوں اور اجرتوں میں اضافہ نہ ہونے سے وفاقی سرکاری ملازمین کو 25 فیصد ایڈہاک ریلیف حاصل کرنے میں جو کامیابی ملی ہے اور آمدہ بجٹ میں اس کا دائرہ وسیع کرنے کا جو حکومتی اعلان ہے اس سے آئی ایم ایف کے ساتھ …

Read More »

جوبائیڈن انتظامیہ اور مسئلہ افغانستان، کیا امریکہ اپنے وعدے پر قائم رہے گا؟

جوبائیڈن انتظامیہ اور مسئلہ افغانستان، کیا امریکہ اپنے وعدے پر قائم رہے گا؟

(پاک صحافت)امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے وزرات خارجہ کے پہلے دورے کے موقع پر امریکا از بیک، ڈپلومیسی از بیک کا نعرہ لگایا ہے۔ جوبائیڈن کے اس دعوے پر واشنگٹن پوسٹ کے ایک کالم نگار ڈیوڈ اگنیشس نے یہ گرہ لگائی ہے کہ اس کے ساتھ ہی یہ سوال بھی …

Read More »

مسئلہ کشمیر، اقوام متحدہ اور ویٹو پاور ممالک کی خیانت

مسئلہ کشمیر، اقوام متحدہ اور ویٹو پاور ممالک کی خیانت

(پاک صحافت) 5 فروری آیا اور گزر گیا، 22کروڑ غیور عوام نے سب کام چھوڑ کر سارا دن اقوام متحدہ نامی بھینس کے آگے بین بجانے میں گزارا کہ شاید اْس کے کانوں پر جوں رینگ جائے، لیکن 70 سال کی طرح اس بار بھی بھینس نے جگالی نہیں چھوڑی، …

Read More »

ایرانی انقلاب کے سامنے ڈھیر ہوتی امریکی ہیبت

ایرانی انقلاب کے سامنے ڈھیر ہوتی امریکی ہیبت

(پاک صحافت) اس سال، ایران کے عوام، انقلاب اسلامی کی فتح کی بیالیسویں سالگرہ کو ایک ایسی صورتحال میں منا رہے ہیں، جس میں اس عوامی انقلاب کے بہت سے دشمن خاص کر ٹرمپ کی حکومت اور صہیونی ریاست کا خیال تھا کہ وہ زیادہ سے زیادہ دبائو کی مہم …

Read More »

اسرائیلی جنگی جرائم پر عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ اور صہیونی حکام میں شدید کھلبلی

اسرائیلی جنگی جرائم پر عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ اور صہیونی حکام میں شدید کھلبلی

(پاک صحافت) ایک طرف جہاں عالمی عدالت انصاف کی طرف سے سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی مظالم اور جنگی جرائم کی تحقیقات کے اعلان پر فلسطینی قوتوں‌ کی طرف سے خیر مقدم کیا گیا ہے وہیں دوسری طرف صہیونی حکام میں شدید کھلبلی …

Read More »