بلاگ

انتہاپسند مودی حکومت کی سفاکانہ اور ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف کسانوں کا ملک گیر احتجاج

انتہاپسند مودی حکومت کی سفاکانہ اور ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف کسانوں کا ملک گیر احتجاج

(پاک صحافت) وہ 26 نومبر 2020 کا دن تھا، جب بھارتی کسان یونینز نے ملک گیر ہڑتال کی کال دی، ایک اندازے کے مطابق اس ہڑتال میں 250 ملین افراد نے شرکت کی۔ 30 نومبر کو دو سے تین لاکھ کسانوں کی ٹولیاں ٹریکٹرز پر سوار دہلی کے مختلف داخلی …

Read More »

بھارت میں بڑھتا امریکی سامراج جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کے لیئے خطرناک کھیل

بھارت میں بڑھتا امریکی سامراج جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کے لیئے خطرناک کھیل

(پاک صحافت) منموہن سنگھ کے دور حکومت 2000 تا 2014 سے بھارت امریکی سامراج کا علاقائی آلہ کار بننے پر راضی ہوگیا اور نریندر مودی کی حکومت نے امریکی سامراجی حکمت عملی میں بھارت کو مکمل طور پر ضم کر دیا ہے۔ یہ جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کے لیے ایک …

Read More »

مارا جو بے گناہ کو تو جلاد پھنس گیا، لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا

مارا جو بے گناہ کو تو جلاد پھنس گیا، لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا

(پاک صحافت) امریکہ کی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق خفیہ رپورٹ کا افشا کیا جانا، مشرق وسطیٰ کے سب سے طاقتور ترین شخص شہزادہ محمد بن سلمان کی طاقت، عزت اور بین الاقوامی سطح پر حیثیت کے لیے ایک دھچکہ ہے۔ اس رپورٹ کی وجہ …

Read More »

پاکستان میں امن و امان سے رہتے ہندو اور بھارت میں تشدد کا شکار مسلمان

پاکستان میں امن و امان سے رہتے ہندو اور بھارت میں تشدد کا شکار مسلمان

(پاک صحافت) پاکستان کا میڈیا خبروں کے معاملے میں پاکستان کی مثبت خبروں کو نظر انداز کررہا ہے، ایسا محسوس ہوا جب یہ خبر کھوج کے بعد سامنے آئی کہ بھارت منتقل ہونے والے سو سے زائد ہندو خاندان واپس پاکستان آگئے، کیونکہ اُن کے وہ سارے خواب جو وہ …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت، عوام کا ردعمل اور ملک کا تاریک مستقبل

میانمار میں فوجی بغاوت، عوام کا ردعمل اور ملک کا تاریک مستقبل

(پاک صحافت) رواں ماہ کی یکم تاریخ کی صبح میانمار (پرانا نام برما) کی فوج نے اعلان کیا کہ انہوں نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اس کے ساتھ ہی فوج نے برسراقتدار جماعت نیشنل لیگ آف ڈیموکریسی کی رہنما آنگ سانگ سوچی اور دیگر سیاسی رہنمائوں کو گرفتار …

Read More »

فخر پاکستان، قوم کی شان، پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ

فخر پاکستان، قوم کی شان، پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ

(پاک صحافت) چھے فروری 2021ء کو جب ہم اخبار میں یہ خبر پڑھ رہے تھے کہ محمد علی سدپارہ سردی میں بغیر مصنوعی آکسیجن دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے پہلے کوہ پیما بن گئے ہیں۔ تب اس حقیقت سے بالکل بے خبر تھے کہ …

Read More »

افغانستان میں خونی کھیل،قیام امن کے لیئے امریکہ کے جھوٹے وعدے اور پاکستانی امن و امان کو لاحق خطرات

افغانستان میں خونی کھیل،قیام امن کے لیئے امریکہ کے جھوٹے وعدے اور پاکستانی امن و امان کو لاحق خطرات

(پاک صحافت) امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کی خارجہ پالیسی خصوصاً اسلامی دنیا کے حوالے سے ان کی منفی سوچ لاکھ بری سہی مگر افغانستان میں قیامِ امن کے لئے افغان طالبان کو پاکستان کی مدد سے مذاکرات کی میز پر لانا، دوحہ امن معاہدہ اور اس کے نتیجے میں …

Read More »

مغربی دنیا میں مسلمانوں کے خلاف بڑہتی نفرت اور اسلامی ممالک کی بے حسی

مغربی دنیا میں مسلمانوں کے خلاف بڑہتی نفرت اور اسلامی ممالک کی بے حسی

(پاک صحافت) آزادی اظہار رائے کے علم بردار ملک فرانس کی قومی اسمبلی نے اسلام کی تعلیم و تبلیغ کے خلاف قانون کو منظورکر لیا ہے، اس قانون کے مطابق مساجد اور مدارس کی نگرانی میں اضافہ کیا جائے گا، سخت مذہبی نظریات کی روک تھام اور بچوں کو مرکزی …

Read More »

خطرناک دہشت گردی کی جانب گامزن بھارت اور عالمی برادری کی اہم ذمہ داریاں

خطرناک دہشت گردی کی جانب گامزن بھارت اور عالمی برادری کی اہم ذمہ داریاں

(پاک صحافت) سات دہائیوں سے زیادہ عرصہ گزر گیا بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے، دنیا جانتی ہے کہ کشمیر صرف کشمیریوں کا ہے، لیکن بھارت نے بندوق کے زور پر 80 لاکھ کشمیریوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے،  لاکھوں بھارتی فوجی کشمیریوں کے خون سے …

Read More »

سینیٹ انتخابات، عدالتی فیصلہ، سیاسی جماعتوں کے تحفظات اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داریاں

سینیٹ انتخابات، عدالتی فیصلہ، سیاسی جماعتوں کے تحفظات اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داریاں

(پاک صحافت) سینیٹ کے انتخابات کا پہلا مرحلہ پیر کو اس وقت مکمل ہو گیا جب 48 ارکان کی میعاد پوری ہونے سے خالی ہونے والی نشستوں کیلئے 170 امیدواروں نے کاغذات جمع کرا دیے تاہم یہ فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے کہ انتخابات خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہوں …

Read More »