ed4

پاکستانی فلموں کی کامیابی خوش آئند ہے، اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس

آمنہ الیاس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ فلم انڈسٹری میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ لگانے کی ضرورت ہے کیونکہ جب سرمایہ زیادہ ہو گا تو …

Read More »

مردم شماری کی بنیاد پر آئندہ انتخابات کرائے جائیں گے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مردم شماری کی بنیاد پر آئندہ انتخابات کرائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے نادرا مردم شماری کے بر وقت نتائج الیکشن کمیشن کو فراہم کرے گا جس کی بنیاد پر …

Read More »

شرپسندی اور فتنے کی سیاست کرینگے تو انہیں لازمی روکا جائے گا، عظمی بخاری نے پی ٹی آئی کو خبردار کر دیا

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پی ٹی آئی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسندی اور فتنے کی سیاست کرینگے تو انہیں لازمی روکا جائے گا۔ عظمی بخاری نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کو بتانا چاہتی ہوں کہ لانگ مارچ …

Read More »

عمران خان کی احتجاج کی تینوں کالز بری طرح ناکام ہوئیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی احتجاج کی تینوں کالز بری طرح ناکام ہوئیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کا انقلاب آنسو گیس،لاٹھی چارج سے ڈرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما …

Read More »

صدر عارف علوی کا طریقہ کار درست نہیں، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما و رکن قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے صدر عارف علوی کا طریقہ کار درست نہیں، صدر نے احتساب ایکٹ بغیر دستخط واپس بھیج دیا ہے، صدر عارف علوی کے اس اقدام کو اچھی نظر سے دیکھا نہیں جاسکتا۔ تفصیلات …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سعودی عرب کے شاہی خاندان سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) شہزادہ ترکی بن فیصل کے انتقال کی خبر  پر وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے سعودی عرب کے شاہی خاندان سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

جلد عوام کو سابق حکومت کے آئی ایم ایف سے معاہدے کی تمام تفصیلات سے آگاہ کرینگے، وزیر اعظم

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کا احساس ہمیں بھی ہے اور حکومت کی پوری کوشش ہے کہ عوام کو ریلیف دیا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ  آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑ رہی ہیں، جلد عوام کو سابق حکومت کے آئی …

Read More »

تحریک انصاف نے صرف ایل این جی پر 200ارب کا ڈاکہ ڈالا، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہم زراعت کو فروغ دینا چاہتے ہیں، امپورٹ بند کر دی ہے تجارتی خسارہ کم کررہے ہیں ملک میں انوسمنٹ لانے کی کوشش کررہے ہیں ، انہوں نے صرف ایل این جی پر 200ارب کا …

Read More »

فلم “قائد اعظم زندہ باد” کی عکس بندی کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) ٹریلر وائرل ہونے کے بعد ناظرین کی جانب سے ہٹ قرار دی گئی فلم “قائد اعظم زندہ باد” عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے کو تیار ہے، اور اب اس کی عکس بندی کے مناظر بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہے ہیں۔ خیال  رہے کہ فلم کے …

Read More »

ٹک ٹاک چیلنج نے 10 سالہ بچی کی زندگی برباد کر لی

ٹک ٹاک

کراچی (پاک  صحافت) دس سیکنڈ کے ایک ٹک ٹاک ٹرینڈ نے 10 سالہ بچی کی زندگی برباد کردی ،  ڈاکٹروں ک مطابق اسے پلاسٹک سرجری کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ خیال رہے کہ بچی نے ٹک ٹاک کے رجحان کی تقلید کرنے کی کوشش میں اپنے ہاتھوں کی جلد پر …

Read More »