ed4

دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں پولیس کی بروقت کارروائی سے ہم بڑے جانی نقصان سے بچ گئے۔ وزیراعظم نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت اور زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی اور زخمیوں …

Read More »

واشنگٹن، وزیر خزانہ کی سرمایہ کاروں کے ساتھ گول میز کانفرنس

(پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں سرمایہ کاروں کے ساتھ گول میز کانفرنس میں شرکت کی۔ گول میز کانفرنس میں وزیر خزانہ نے پاکستان کے مستحکم معاشی اشاریوں پر روشنی ڈالی۔ کانفرنس میں وزیر خزانہ نے مہنگائی میں کمی، مستحکم کرنسی، زرعی شعبے کی مضبوط نمو سے …

Read More »

باہمی احترام اور سیاسی مفاہمت کا ماحول پیدا کرکے موجودہ چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، صدر مملکت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ہمیشہ قائد اعظم محمد علی جناح، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بےنظیر بھٹو جیسے رہنمائوں سے رہنمائی حاصل کی ہے ہم انہی رہنمائوں کے وژن کو …

Read More »

عالیہ بھٹ دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ٹائمز میگزین کی جانب سے شائع ہونے والی سال 2024 کے لیے دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں عالیہ بھٹ نے جگہ بنالی۔ عالیہ بھٹ نے برطانوی …

Read More »

زمین کے قریب سورج سے 33 گنا بڑا بلیک ہول دریافت

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے زمین کے قریب موجود ایک بلیک ہول دریافت کیا ہے۔ ہمارا نظام شمسی جس کہکشاں میں موجود ہے، اسے ملکی وے کہا جاتا ہے اور اس کے وسط میں پہلے ہی ایک بہت بڑا بلیک ہول دریافت ہو چکا ہے۔ مگر سائنسدانوں کے خیال میں ہماری …

Read More »

حکومت اور عوام برطانیہ کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم بنانے کی طرف گامزن ہیں، ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  اس موقع پر سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان کے برطانیہ کے ساتھ دیرینہ …

Read More »

پنجاب میں 5 جون سے پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کا اعلان

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پنجاب بھر میں 5 جون سے پلاسٹک تھیلوں کے استعمال پر پابندی کا اعلان کردیا گیا۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دے دی ہے۔ مریم اورنگزیب …

Read More »

فیض آباد دھرنا کمیشن میں احسن اقبال کا نیا انکشاف

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیرِ داخلہ احسن اقبال کا فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ یہ انکشاف احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو دیے گئے بیان میں کیا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تحریکِ لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا …

Read More »

زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ان کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے پنجاب …

Read More »

پنجاب، خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ، بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کے اجراء کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر میں خصوصی افراد کے لیے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں انہوں …

Read More »