ed1

عمران خان اور اہلخانہ کی کرپشن کے تمام حقائق عوام کے سامنے لائیں گے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان ان کے اہلخانہ اور فرح گوگی نے ریکارڈ کرپشن کی ہے، جلد عوام کے سامنے اس کرپشن کے تمام حقائق سامنے لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

سیاسی انتقام میں یقین نہیں رکھتے، اس سے ملک کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہم سیاسی انتقام پر کوئی یقین نہیں رکھتے، اس سے ملک کو اب تک بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے، ہمارا ہدف ملکی تعمیر و ترقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائیٹی (اے پی این ایس) کے …

Read More »

پاکستان ہمارا ہے اور پاکستان کو ہم بچائیں گے۔ شرمیلا فاروقی

شرمیلا فاروقی

کراچی (پاک صحافت) شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ عمران نیازی ملک کے خلاف بیان بازی بند کرے، پاکستان ہمارا ہے اور پاکستان کو ہم ہی بچائیں گے۔ جس کے لئے ہم نے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے احتجاجی ریلی سے …

Read More »

عمران خان سیاستدان نہیں بلکہ تخریب کار ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک سیاستدان نہیں بلکہ تخریب کار ہیں جس کا ثبوت انہوں نے اپنے غیرآئینی اور غیر قانونی اقدامات کے ذریعے دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے 600 بیڈز پر مشتمل انڈس ہسپتال کا افتتاح

وزیراعظم شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں چھ سو بیڈز پر مشتمل انڈس ہسپتال کا افتتاح کردیا ہے، جہاں تمام مریضوں کو مفت علاج معالجہ کی سہولیات فراہم ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں انڈس ہسپتال کا افتتاح کر دیا ہے۔ 600 بستروں …

Read More »

آئندہ بجٹ میں عوامی اور ملکی مفاد کو ترجیح دی گئی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے پیش ہونے والے آئندہ بجٹ میں عوامی اور ملکی مفاد کو خصوصی طور پر ترجیح دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ …

Read More »

عمران نیازی تھکا ہوا، ہارا ہوا، پسپا ہوا اور ناکام سیاسی کھلاڑی ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی عرف گوگے خان، تھکا ہوا، ہارا ہوا، پسپا ہوا اور ناکام سیاسی کھلاڑی ہے، جو اب اداروں کو بلیک میل کرکے اقتدار حاصل کرنا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے …

Read More »

عمران خان آج بھی پاکستان کی عوام کی تکلیف کا مزہ لے رہا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے برسراقتدار رہ کر بھی عوام کو تکلیف دی اور آج بھی وہ پاکستان کی عوام کی تکلیف کا مزہ لے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

عمران خان کے حالیہ بیانات پر پاکستانی عوام شدید غصے میں ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ملکی سالمیت کے خلاف عمران خان کے حالیہ بیانات پر پاکستانی عوام شدید غصے میں ہے، ملک بھر میں ان کے خلاف احتجاج کیا جارہا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے انٹرا سٹی بس سروس پراجیکٹ کی تقریب …

Read More »

عمران خان اپنی نالائقی، نااہلی، کرپشن اور سیاسی منافقت دیکھیں پھر تقریر کریں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی نالائقی، نااہلی، کرپشن اور سیاسی منافقت کا چہرہ آئینے میں دیکھیں اور پھر تقریر کیا کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب شہبازشریف کی کارکردگی سے ڈرتے ہیں، …

Read More »