ed1

بلوچستان کو ترقی یافتہ بناکر استحکام پاکستان کیلیے کردار ادا کرینگے۔ صدر زرداری

آصف زرداری

کوئٹہ (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم بلوچستان کو ترقی یافتہ بناکر استحکام پاکستان کیلیے کردار ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے دیے گئے عشائیے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ گندم اسکینڈل سے کسان کا بہت بڑا نقصان ہوا، میری حکومت سندھ اور حکومت پنجاب سے اپیل ہے …

Read More »

دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

کراچی (پاک صحافت) پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، بھارت خفیہ ایجنسی راء سے تعلق رکھنے والے 2 انتہائی خطرناک دہشتگرد گرفتار کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس نے 2 انتہائی خطرناک دہشتگرد گرفتار کرلئے، دہشتگردوں سے 2 ہینڈ گرنیڈ، ایک 9 ایم …

Read More »

سعودی سرمایہ کار ایس آئی ایف سی کے ذریعے سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی سرمایہ کار ایس آئی ایف سی کے ذریعے سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں سعودی سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں وفاقی …

Read More »

حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے عبوری حکم پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ یہ آئین کی تشریح کا معاملہ ہے، مناسب ہوتا لارجر بنچ کوئی …

Read More »

صدر مملکت کا منصب سنبھالنے کے بعد بلوچستان کا پہلا دورہ

آصف زرداری

کوئٹہ (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری بلوچستان کے سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ائیرپورٹ پر گورنر بلوچستان، وزیراعلی سرفراز بگٹی، صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی نے صدر کا استقبال کیا۔ صدر مملکت منصب سنبھالنے کے بعد بلوچستان کے پہلے تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ …

Read More »

ملک آئین پر چلتا ہے کسی کی خواہشات پر نہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ملک آئین پر چلتا ہے کسی کی خواہشات پر نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا، اپنی خواہشات پر آئین کی خلاف ورزی …

Read More »

یمن میں امریکی اور صیہونی جاسوسی کی ناکامی

یمن

(پاک صحافت) یمنی ذرائع نے اتوار کی شب اس ملک میں امریکی اور صیہونی جاسوسی آپریشن کی ناکامی کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق یمن کے ایک سیکیورٹی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ ملک کی انٹیلی جنس ایجنسیاں امریکہ اور صیہونی حکومت کی جاسوسی کی کارروائیوں کو ناکام بنانے …

Read More »

نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ نون کا اہم اجلاس شروع

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعلی پنجاب، پارٹی کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز، صوبائی صدر رانا ثناءاللہ کے …

Read More »

صیہونی حکومت کی طرف سے رفح پر حملے کیلئے پابندیاں اور رکاوٹیں

رفح

(پاک صحافت) غزہ کی پٹی میں صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی بربریت اور قتل عام کی وجہ سے دنیا کی رائے عامہ غزہ اور خاص طور پر رفح شہر کی پیش رفت پر توجہ مرکوز کرنے اور اس شہر پر حملے کو روکنے کی کوشش کرنے پر مجبور ہے۔ …

Read More »