Yearly Archives: 2023

سپریم کورٹ نے تاریخی قدم اٹھایا ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ انتخابی شیڈول پہلے آجانا چاہیے تھا، سپریم کورٹ نے تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ …

Read More »

چیف جسٹس کا نوٹس لینا بروقت اقدام ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کا نوٹس لینا بروقت اقدام ہے، ن لیگ نے اس کا مطالبہ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا، ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق امیدواروں کی ابتدائی فہرست 23 دسمبر کو جاری ہوگی، عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 20 تا 22 دسمبر تک جمع کرائے …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے ڈیزل کی قیمت میں 13.50 روپے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی ہے۔ نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

راحیل شریف نے مدت ملازمت میں توسیع کے بدلے پاناما کا معاملہ حل کرنے کی پیشکش کی تھی۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے مدت ملازمت میں توسیع کے بدلے پاناما کا معاملہ حل کرنے کی پیشکش کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عرفان صدیقی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

ہم کسی کو الیکشن میں تاخیر کی اجازت نہیں دیں گے۔ پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ

پشاور (پاک صحافت) پشاور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ ہم کسی کو الیکشن میں تاخیر کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت میں کہا کہ یہ قومی ایشو ہے۔ آپ ضمنی درخواست جمع کریں۔ چیف جسٹس …

Read More »

کیا بائیڈن کی حالت ٹرمپ سے زیادہ خراب ہونے والی ہے؟ امریکی صدر کے خلاف مواخذے کی منظوری

ٹرمپ اور بائیڈن

پاک صحافت امریکی پارلیمنٹ نے صدر جو بائیڈن کے خلاف مواخذے کے حوالے سے تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکی پارلیمنٹ میں صدر جو بائیڈن کے خلاف مواخذے کے حوالے سے ہونے والی ووٹنگ میں تمام 221 ریپبلکن ارکان پارلیمنٹ نے مواخذے کے …

Read More »

انتخابی شیڈول تیار ہے کچھ دیر تک جاری کریں گے۔ چیف الیکشن کمشنر

سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ الیکشن میں تاخیر ہوسکتی ہے، انتخابی شیڈول تیار ہے کچھ دیر تک جاری کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر …

Read More »

روس نے بھارت کو بڑی پیشکش کر دی

روس اور بھارت

پاک صحافت بھارت کو سستے داموں تیل فروخت کرنے والے روس نے بھارت کو ایک اور بڑی پیشکش کر دی ہے۔ روس یوکرائن جنگ کے دوران کئی امریکی اور یورپی کمپنیوں نے روس میں اپنا کاروبار بند کر دیا ہے۔ ایسے میں روس کا ارادہ ہے کہ ہندوستانی کمپنیاں ان …

Read More »

سپریم کورٹ کا آج ہی الیکشن کا شیڈول جاری کرنے کا حکم

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو آج ہی عام انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے حکمنامہ جاری …

Read More »