Yearly Archives: 2023

صہیونی تجزیہ کار: حماس کی سرنگوں کو پانی سے بند کرنے سے طاقت کا توازن بگڑتا ہے

سرنگ

پاک صحافت صہیونی اخبار “یدیعوت احارینوت” کے عسکری تجزیہ کار نے کہا: حماس کی سرنگوں کو پانی سے بھرنا اور زیر زمین لڑائی بھی حماس کے ساتھ طاقت کے توازن کو بگاڑ نہیں سکے گی۔ شہاب نیوز ایجنسی کی جانب سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، یوسی یھوشوا نے …

Read More »

یوٹیوب کی نئی تبدیلی جو صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گی

یوٹیوب

(پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں ایک ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔ اگر آپ ٹیلی ویژن (ٹی وی) میں یوٹیوب ویڈیوز دیکھتے ہیں تو اب اشتہارات تو کم نظر آئیں گے مگر ان کا دورانیہ زیادہ …

Read More »

ایک پاکستانی اہلکار نے کثیر القومی ریڈ سی فورس میں شرکت کی تردید کی ہے

پرچم پاکستان

پاک صحافت ایک پاکستانی اہلکار نے بحیرہ احمر یا خلیج عدن میں مشترکہ آپریشن یونٹ 153 میں اپنے ملک کی شرکت کی تردید کرتے ہوئے اس کثیر القومی فوجی یونٹ میں موجودگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا۔ پاک صحافت جمعہ کے مطابق پاکستان کے ایک سرکاری ذریعے نے …

Read More »

لاہور میں سائرہ آرٹس اکیڈمی کا شاندار افتتاح

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں سائرہ آرٹس اکیڈمی کا شاندار افتتاح کردیا گیا۔ وفاقی وزیر ثقافت و قومی ورثہ جمال شاہ نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے اس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر پاکستان کی پہلی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر، پروفیسر ظفر فرانسس، موسیقار نوید ناشاد، محسن جعفر اور …

Read More »

اردگان کی اسرائیل مخالف بیان بازی کے پردے کے پیچھے؛ ترکی تل ابیب کو منظوری دینے میں سنجیدہ کیوں نہیں ہے؟

انٹرسیٹ

پاک صحافت اردوگان عوام کی توجہ گھر کی مشکل معاشی صورتحال سے ہٹاتا ہے جبکہ حماس کی حمایت میں ان کی بیان بازی اس غلط تصویر کو تقویت دیتی ہے کہ وہ فلسطین کے حامی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا: امریکی مبصر جیمز کارویل نے ایک بار بل کلنٹن سے جارج …

Read More »

واضح کر دوں ہم اس وقت قربانی دینے کے موڈ میں نہیں، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) استحکامِ پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ایک بات واضح کر دوں ہم اس وقت قربانی دینے کے موڈ میں نہیں۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ ہمایوں اختر خان کو آئی پی پی میں خوش آمدید کہتا ہوں، ان کے ساتھ ہمارے پرانے …

Read More »

میری قربانی سے مسائل حل ہوتے ہیں تو تیار ہوں، علیم خان

علیم خان

لاہور (پاک صحافت) استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان کا کہنا ہے کہ میری قربانی دے کر ملکی مسائل حل ہوتے ہیں تو تیار ہوں۔ علیم خان نے کہا کہ کسی کی قربانیاں دے کر اپنی سیٹیں نہیں بڑھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

آرمی چیف کا سیکریٹری جنرل یو این سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کا مطالبہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے …

Read More »

شہدائے سانحۂ اے پی ایس کے خاندانوں کے غم میں شریک ہیں، گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سانحۂ اے پی ایس کے شہداء کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی نویں برسی پر اپنے پیغام میں بلیغ الرحمٰن نے کہا کہ آرمی پبلک اسکول کے شہداء …

Read More »

آج بھی سانحۂ آرمی پبلک اسکول یاد کر کے آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں، نگراں وزیرِ اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے سانحۂ آرمی پبلک اسکول کی نویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج بھی جب اس دن کو یاد کرتا ہوں تو آنکھیں اشک بار ہو جاتی ہیں۔ انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ 9 برس …

Read More »