Yearly Archives: 2023

آزادی کی لکیر پر؛ صیہونی حکومت کے خلاف سینما نگار

شھداء فلسطین

پاک صحافت 2014 میں غزہ کی پٹی پر قابض قدس حکومت کے پے درپے حملوں کے بعد دنیا بھر کے فلم سازوں اور فنکاروں کے ایک گروپ نے فلسطینیوں کے خلاف جنگ اور بربریت کے خلاف احتجاج کیا۔ “جاویر بارڈیم، پینیلوپ کروز اور پیڈرو المادوور” جو تینوں آسکر ایوارڈ یافتہ …

Read More »

یکم اکتوبر سے ابتک 6 ہزارسے زائد افغان شہریوں کی وطن واپس

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کا بڑے پیمانے پر بابِ دوستی سے انخلاء جاری ہے۔ کنٹرول روم کے مطابق یکم اکتوبر سے اب تک 6 ہزارسے زائد افغان شہری وطن واپس جا چکے ہیں۔ مختلف شہروں سے فارن ایکٹ میں گرفتار 5 سو  سے …

Read More »

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے دورہ چین کی مصروفیات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گے۔ انوار الحق کاکڑ بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون کی ابتدائی تقریب میں شرکت کریں گے، وہ 18 اکتوبر کو کنیکٹیویٹی ان اوپن گلوبل کے موضوع پر فورم سے …

Read More »

اسرائیل فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کر رہا ہے، جلیل عباس جیلانی

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کر رہا ہے۔  انہوں نے کہا کہ بڑی تعداد میں معصوم بچے اور خواتین شہید ہو چکے ہیں، ہم غزہ کے گھیراؤ کی مذمت کرتے ہیں، غزہ میں …

Read More »

مظلوم فلسطینی پکار پکار کر امتِ مسلمہ سے سوال کر رہے ہیں کہ ہم کب تک شہید ہوتے رہیں گے، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج فلسطین میں بے گناہ مسلمانوں کا خون بہہ رہا ہے اور سینکڑوں بچے شہید ہو گئے۔ وہ پکار پکار کر امتِ مسلمہ سے سوال کر رہے ہیں کہ …

Read More »

70 سالہ کیریئر، 160 فلمیں، 2 آسکر ایوارڈز، مائیکل کین 90 برس کی عمر میں ریٹائر

(پاک صحافت) برطانوی اداکار مائیکل کین نے 90 برس کی عمر میں فلم انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ مائیکل کین ہالی ووڈ کا جانا پہچانا نام ہیں، ان کا کیریئر کئی دہائیوں پر محیط رہا۔ یاد رہے کہ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار کی آخری فلم ‘دی گریٹ اسکیپر’ …

Read More »

گوگل کروم کی چند بہترین ٹِرکس جن کو جاننا ہر ایک کے لیے ضروری

گوگل کروم

(پاک صحافت) کروم استعمال کرنے والے متعدد افراد اس میں موجود چند بہترین ٹِرکس سے واقف نہیں۔ کروم کی ایک بہترین ٹِرک گروپ ٹیب بنانا ہے۔ اگر آپ اپنے کام کے دوران کمپیوٹر پر متعدد ویب پیجز اوپن کرتے ہیں تو یہ ٹِرک کافی مددگار ثابت ہوگی۔ اس مقصد کے …

Read More »

بھارتی فلمی اداکار سلمان خان فلسطین کی حمایت میں نکل آئے، فلسطینی پگڑی پہن کر ٹی وی پروگرام میں پہنچے

سلمان خان

پاک صحافت اس وقت جہاں پوری دنیا اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملوں کی گواہی دے رہی ہے وہیں دوسری جانب بھارت میں ہونے والا کرکٹ ورلڈ کپ بھی اس کھیل سے محبت کرنے والوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رہا ہے۔ دریں اثنا، ہندوستانی سنیما کے …

Read More »

ہم نے شیعہ مسلمانوں کو قتل کیا ہے – داعش

داعش

پاک صحافت داعش نے نماز کے دوران مسجد امام زمان پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دہشت گرد گروہ داعش نے ایک مسجد میں نماز کے دوران شیعہ مسلمانوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ داعش نے اب افغانستان کے صوبہ بغلان …

Read More »

اسلامی دنیا اجازت دے، فلسطین کے شانہ بشانہ لڑنا چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلامی دنیا اجازت دے تو ہم فلسطین کے شانہ بشانہ لڑنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ، فلسطینیوں کےخلاف درندگی …

Read More »