Yearly Archives: 2021

پی ٹی آئی حکومت میں جاری سارے بحرانوں میں سب سے بڑا بحران اخلاقیات کا ہے ،مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب  کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت میں اگر کسی چیز کی کمی ہے تو ہ اخلاق کی کمی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں جاری …

Read More »

منظور وسان کی جانب سے نواز شریف کی واپسی، بلاول کی شادی اور عمران خان سے متعلق اہم پیش گوئیاں

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے زراعت منظور حسین وسان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شادی، مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی  اور وزیر اعظم عمران خان کے مستقبل سمیت کئی اہم پیش گوئیاں کر دیں۔ …

Read More »

عوام کو ریلیف پیکیج دینے کے دعوے دار آئے دن مہنگائی بم گراتے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے پرسخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1 سال میں بجلی کی قیمتیں بڑھا کر 600 ارب روپے سے زائد لوٹے گئے۔ انہوں نے کہا کہ تباہی سرکارکی …

Read More »

ساڑھے تین سال سے پاکستان پر مافیا ازم مسلط ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مافیا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ساڑھے تین سال سے پاکستان پر مافیا ازم مسلط ہے۔ عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان سیاسی شہید بننے کے لئے …

Read More »

سیاسی طورپر منی بجٹ کی بھر پور مخالفت کریں گے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق صوبائی وزیر برائے قانون رانا ثناء اللہ نے حکومتی منی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی طورپر منی بجٹ کی بھر پور مخالفت کریں گے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ن لیگ کے رہنما …

Read More »

پاکستان انٹرنیشنل مالیاتی اداروں کی کالونی بن چکا ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کی لوکل  برانچ بنا دیا ہے۔  انہوں نے کہا …

Read More »

عراق میں امریکی افواج کے مشن کی تبدیلی؛ مزید بقا کے لیے پروجیکشن

امریکی فوج

بغداد {پاک صحافت} 31 دسمبر تک صرف تین دن باقی رہ گئے ہیں، عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے لیے پہلے سے طے شدہ وقت، اس بات کے کافی شواہد موجود ہیں کہ امریکی فوجی موجودگی جاری رہے گی۔ امریکہ کی جانب سے عراق سے اپنی فوجیں نکالنے کی …

Read More »

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بھارت میں اپنا پلانٹ بند کر دیا

ایپل

تامل ناڈو (پاک صحافت) امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے  بھارت میں اپنا پلانٹ بند کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق جنوبی ریاست تامل ناڈو میں امریکی کمپنی ایپل کے لیے کام کرنے والی فیکٹری Foxconn میں رواں ماہ زہریلا کھانے کی وجہ سے 250 خواتین کارکنان کی زندگی …

Read More »

البخیتی: یمن کے خلاف جنگ آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے

محمد البخیتی

صنعا {پاک صحافت} یمن کی انصار اللہ سیاسی کونسل کے رکن نے تاکید کی ہے کہ ملک کے خلاف جنگ آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ پاک صحافت کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، یمن کی انصار اللہ سیاسی کونسل کے رکن “محمد البخیتی” نے المیادین کو انٹرویو دیتے ہوئے …

Read More »

حکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ لوگوں کی فہرست بہت لمبی ہے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں سے دلبرداشتہ لوگوں کی فہرست بہت لمبی اور طویل ہے جس میں تحریک انصاف کے اراکین کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی …

Read More »