Yearly Archives: 2021

پارلیمنٹ ہاؤس کی پریس گیلری کے دروازے صحافیوں کیلئے بند

صحافی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے ملکی تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ ہاوس کی پریس گیلری کے دروازے صحافیوں کے لئے بند کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر صحافیوں کو داخل ہونے سے روکتے ہوئے پارلیمنٹ کی …

Read More »

بھارت نے آسٹریلیا کے ساتھ ٹو پلس ٹو میٹنگ کے بعد افغانستان میں طالبان کی حکومت کو قبول کرنے سے صاف انکار کر دیا۔

جے شنکر

نئی دہلی{پاک صحافت} بھارت نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ہفتے کے روز وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے واضح کیا کہ وہ نئی طالبان حکومت کو تقسیم سے زیادہ کچھ نہیں سمجھتے اور اس میں تمام طبقات کے شامل نہ ہونے …

Read More »

اگر طالبان دہشت گرد ہیں تو پھر نہرو اور گاندھی بھی دہشت گرد تھے، ارشد مدنی

ارشد مدنی

نئی دہلی {پاک صحافت} طالبان اور دارالعلوم دونوں دیوبند کے نظریے کی پیروی کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد دارالعلوم نہ صرف بحث میں ہے بلکہ اس پر کئی سوالات بھی اٹھ رہے ہیں۔ ہندی اخبار دینک بھاسکر ان تمام سوالات کے ساتھ سہارنپور …

Read More »

شیری رحمان نے صحافیوں کے متعلق اہم سوال اٹھالیا

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما شیری رحمان نے وفاقی حکومت سے صحافیوں کے متعلق اہم سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ تباہی سرکار بتائے اسے صحافیوں سے کیا خطرہ ہے؟ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

طالبان کے خوف سے افغانستان کے پائلٹس کو متحدہ عرب امارات بھیجا جا رہا ہے۔

طالبان

کابل {پاک صحافت} افغان پائلٹس کو اب طالبان کے خوف سے متحدہ عرب امارات بھیجا جا رہا ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد ازبکستان فرار ہونے والے اس ملک کے پائلٹس کو اب متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اڈے پر منتقل کیا جا رہا …

Read More »

امریکی عوام کی حکومت کو نصیحت ، بہت ہو چکا اب جنگ نہیں چاہئے

امریکی فوجی

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکیوں نے اپنی حکومت سے کہا ہے کہ وہ جنگی پروگرام منسوخ کریں اور ترقی پر توجہ دیں۔ امریکہ میں کئے گئے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک کے لوگ نہیں چاہتے کہ ان کی حکومت مزید جنگوں میں حصہ لے۔ سروے کے مطابق 11 …

Read More »

عمران خان کسی بھی وقت حکومت توڑ کر ایوان سے بھاگ سکتے ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کسی بھی وقت حکومت توڑ کر ایوان سے بھاگ سکتے ہیں لیکن ہم انہیں بھاگنے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

نام نہاد جمہوری حکومت صحافیوں کی آواز دبانے کی کوشش کررہی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نام نہاد جمہوری حکومت صحافیوں کی آواز دبانے کی کوشش کررہی ہے جس کی بھرپور انداز میں مذمت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے صحافیوں کی جانب سے …

Read More »

مہنگائی کے سونامی کی وجہ سے عوام کا سانس لینا مشکل ہو گیا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

دیر (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کے نتیجے میں مہنگائی کے سونامی کی وجہ سے عوام کا سانس لینا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے دیر میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

موجودہ حکومت ہر آئینی ادارے کو غیر موثر کررہی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پاکستان کے ہر آئینی ادارے کو غیرموثر کرنے کی کوشش کررہی ہے جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا اتھارٹی کے …

Read More »