الحمد للہ ہم نے اپنی سیاست قربان کر کے ریاست بچانے کا فیصلہ کیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو پتہ ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا عوام کیلیے مشکل فیصلہ ہے۔ 15 ماہ پہلے لوگ ہمیں کہتے تھے کہ آپکو اپنی سیاست کو دیکھنا چاہیے تھا حکومت نہیں لینی چاہیے تھی لیکن اس وقت مسلم لیگ ن کے پاس دو راستے تھے کہ اپنی سیاست کو بچائیں یا ریاست کو بچائیں۔ الحمدللہ ہم نے اپنی سیاست قربان کرکے ریاست بچانے کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

مسلم لیگ ن نے نوجوانوں کو ہمیشہ تعلیم اور ہنر دیا ہے، مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مجھے اس بات کی بھی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے