احسن اقبال نے سینیٹر حضرات سے اہم اپیل کر دی

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے سینیٹر حضرات سے اہم اپیل کردی۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی مالیاتی خود مختاری کا جو سودا ہونے جارہا ہے اس حوالے میں تمام سینیٹر حضرات سے اپیل کروں گا کہ وہ اپنے قومی فرض کی روشنی میں اسکا جائزہ لیں کیونکہ حکومت نے قومی اسمبلی سے اسے بلڈوز کیا ہے۔ امید کرتا ہوں سینیٹ اس قانون کے اوپر بریک لگائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

میرا وزیراعلیٰ بننا سب خواتین کی فتح ہے آپ سب چیف منسٹر پنجاب ہیں، مریم نواز

(پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپکے والدین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے