اسلام آباد (پاک صحافت) سندھ ہاؤس میں موجود پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی حامد میر سے خصوصی گفتگو، ترین گروپ کے راجہ ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت تحریک انصاف کے 24 ایم این ایز سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ہمیں عمران خان سے اختلاف ہے اس لیے اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کریں گے اور ووٹ دیں گے۔
Short Link
Copied