Tag Archives: سندھ ہاؤس

راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست جمع کرادی

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف  ایم این اے  راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی۔ ذرائع کے مطابق درخواست پر 17 ارکان قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کیلئے راجہ ریاض کے نام پر دستخط کیے۔ تفصیلات …

Read More »

کوئی ایساعمل جس سے معاشرے میں خوف پھیلے وہ دہشتگردی ہے، قادر مندوخیل

قادر مندوخیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندوخیل   نے  وزیر داخلہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کوخبردارکرتا ہوں تمہیں سکھر جیل میں ڈالوں گا، کوئی ایساعمل جس سے معاشرے میں خوف پھیلے وہ دہشتگردی ہے، عدالتوں پر اعتماد ہے، قانون ہاتھ میں نہیں لیں گے۔ …

Read More »

عمران خان عدم اعتماد سے بھاگ رہا ہے، پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان 8 مارچ سے عدم اعتماد سے بھاگ رہا ہے۔ بزدل وزیراعظم نے بھاگنے کیلئے پہلے پارلیمنٹ لاجز پھر سندھ ہاؤس پر حملہ کیا اور پھر پروپیگنڈا کی مہم چلائی۔

Read More »

او آئی سی اجلاس پاکستان یا کشمیر کاز کے لیے نہیں بلکہ طالبان کے لیے ہورہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردری نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا  ہے کہ  دارالحکومت اسلام آباد میں او آئی سی اجلاس پاکستان یا کشمیر کاز کے لیے نہیں بلکہ یہ کانفرنس طالبان کے لیے اور افغانستان کے لیے ہورہی ہے لیکن …

Read More »

ہمیں عمران خان سے اختلاف ہے اس لیے اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کریں گے، پی ٹی آئی رہنما

اسلام آباد (پاک صحافت) سندھ ہاؤس میں موجود پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی حامد میر سے خصوصی گفتگو، ترین گروپ کے راجہ ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت تحریک انصاف کے 24 ایم این ایز سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ہمیں …

Read More »

تین وفاقی وزراء تحریک انصاف چھوڑ چکے ہیں، پی ٹی آئی رہنما کا انکشاف

رمیش کمار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف  رہنما رکن قومی قومی اسمبلی  رمیش کمار نے انکشاف کیا ہے کہ تین وفاقی وزراء پی ٹی آی کو خیرآباد کہہ چکے ہیں۔  یاد رہے کہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور ترین گروپ کے اہم رہنما راجہ ریاض نے ایک انٹریو …

Read More »