Tag Archives: اختلاف

بلوچستان میں کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں۔ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بہترین کابینہ تشکیل دیں گے، گڈ گورننس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان …

Read More »

ایران اور پاکستان کے درمیان دیرینہ تعلقات پر ایک نظر

پرچم

پاک صحافت ایران اور پاکستان کے پڑوسی ممالک اور صوبہ سیستان و بلوچستان اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے عوام کے درمیان ثقافتی اور لسانی مماثلت اور سماجی روابط کی موجودگی نے دونوں ممالک کے درمیان گہرا تعلق پیدا کیا ہے جیسا کہ قریبی اور طویل ہے۔ ایران اور پاکستان …

Read More »

تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات

پشاور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات پیدا ہوگئے۔ پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما عرفان سلیم کا پارٹی کے صوبائی صدر علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا آڈیو مسیج سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق مسیج میں عرفان سلیم نے …

Read More »

ٹکٹ کی تقسیم پر PTI میں اختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ٹکٹ کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے، رہنما خورشید عالم نے کہا کہ پارٹی قیادت پیراشوٹ پر لوگوں کو لا کر ہم پر مسلط کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی کے 78 پر پی ٹی آئی کے امیدوار ارباب عاصم …

Read More »

عدلیہ کے ساتھ اختلاف رکھنا ہر شہری کا حق ہے، چیف جسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عدلیہ کے ساتھ اختلاف رکھنا ہر شہری کا حق ہے، لازمی نہیں کہ ہر شہری اتفاق کرے لیکن نظر آئے کہ انصاف ہو رہاہے۔ خیال رہے کہ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے ای کیمپیس کی لانچنگ تقریب …

Read More »

نند بھاوج کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اس آڈیو کے بعد نند بھاوج کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ خاور مانیکا کے بیانات کے بعد پیر صاحب کا کوئی تعویز اثر …

Read More »

بلاول بھٹو اور آصف زرداری میں کوئی اختلاف نہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اور آصف زرداری میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہیں، آصف زرداری نے جو کہا اسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ میاں صاحب! …

Read More »

قمر زمان کائرہ کا الیکشن شیڈول جاری کرنے کا مطالبہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ نے الیکشن کمیشن سے الیکشن شیڈول جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں غیر یقینی کی صورتحال ختم کرنے کے لیے الیکشن …

Read More »

سیاسی جماعتوں کو اختلاف رائے کے باوجود سیاسی گنجائش پیدا کرنی چاہیئے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو اختلاف رائے کے باوجود سیاسی گنجائش پیدا کرنی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی انتشار اور خلفشار سے نہ …

Read More »

جج، صحافی اور ہر انسان کو ہی سچ بولنا چاہیے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انصاف سچ کی بنیاد پر ہی ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جج، صحافی اور ہر انسان کو ہی سچ بولنا چاہیے۔ صحافت میں واقعہ تو کوئی بھی بتا دے گا، ایک ہوتی ہے تحقیق، صحافی رائے کم …

Read More »