Tag Archives: پاکستان تحریک انصاف

ن لیگ کو آئی پی پی میں لوگوں کے جانے سے فرق نہیں پڑتا، محسن شاہنواز رانجھا

محسن شاہنواز رانجھا

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں جانے والوں کو تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ووٹ نہیں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق میں محسن شاہنواز رانجھا اور بیرسٹر گوہر خان نے شرکت کی۔ ن …

Read More »

سابق رکن صوبائی اسمبلی عائشہ اقبال نے پی ٹی آئی اور سیاست سے مکمل کنارہ کشی اختیار کر لی

لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف کی سابق رکن صوبائی اسمبلی عائشہ اقبال نے پی ٹی آئی اور سیاست سے مکمل کنارہ کشی اختیار کر لی۔ عائشہ اقبال نے کہا کہ ایسی سیاست مجھے پسند نہیں جس میں ہمارے اپنے لوگ آپس میں لڑیں، اللّٰہ پاکستان کو سلامت رکھے اور یہ …

Read More »

مریم نواز نے پی ٹی آئی کا نیا نام رکھ دیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیزر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نیا نام رکھ دیا۔  فواد چوہدری کی مبینہ آڈیو لیک ہونے کے بعد مریم نواز نے پی ٹی آئی کا نام ‘پاکستان ٹرک انصاف’  رکھ دیا۔ …

Read More »

عوام کے خرچے پر جیل میں بیٹھنے کی حکمت سمجھ سے بالاتر ہے، جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے رہنما ولید اقبال کی والدہ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کھری کھری سنا دی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے خرچے پر جیل میں بیٹھنے کی حکمت …

Read More »

پی ٹی آئی کے ممبران کے استعفے ڈی سیل کردئیے گئے ہیں، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پا ک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممبران کے استعفے ڈی سیل کر دیئے گئے ہیں۔ راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ان کے استعفوں  کو منظور کرنے کے لئے ممبران کو چیئمبر میں بلایا …

Read More »

خان صاحب نے اپنے دور میں20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

لندن (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نیازی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ خان صاحب نے اپنے دور میں20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت حسین بھی اپوزیشن اتحاد میں شامل

عامر لیاقت حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین بھی اپوزیشن اتحاد میں شامل ہوگئے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق اب سے ککچھ دیر قبل سندھ ہاؤس میں ہونے والے اپوزیشن کے اجلاس میں  عامر لیاقت حسین  بھی موجود تھے۔ تفصیلات …

Read More »

ہمیں عمران خان سے اختلاف ہے اس لیے اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کریں گے، پی ٹی آئی رہنما

اسلام آباد (پاک صحافت) سندھ ہاؤس میں موجود پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی حامد میر سے خصوصی گفتگو، ترین گروپ کے راجہ ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت تحریک انصاف کے 24 ایم این ایز سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ہمیں …

Read More »

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ایک بار پھر اپنی ہی پارٹی کے خلاف بول پڑے

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان  ایک بار پھر اپنی ہی پارٹی کے خلاف بول پڑے، انہوں نے  اپنی ہی پارٹی کے خلاف تنقید بھرا ٹوئٹ کر ڈالا۔  یاد رہے کہ اس سے قبل بھی نور عالم خان نے …

Read More »