ہماری سیاست پی ٹی آئی کے ارد گرد نہیں پنجاب کے عوام کے ارد گرد گھومتی ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ہماری سیاست پی ٹی آئی کے ارد گرد نہیں پنجاب کے عوام کے ارد گرد گھومتی ہے۔ ہماری سیاست یہ ہے کہ غریب آدمی کو روٹی کیسے سستی ملے ہماری سیاست یہ ہے غریب مریضوں کو گھر پہ مفت دوائیاں کیسے ملنی ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی ترجیح پنجاب کی عوام کے مسائل کا حل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اویس لغاری

شہباز شریف نے عوام کو 50 ارب کا ریلیف دیا، وزیر توانائی

(پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے