پی ٹی آئی نے جلسے کی نہیں انتشاری مہم کی کال دی ہے، سلمی بٹ

(پاک صحافت) ن لیگ کی رہنما سلمی بٹ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے جلسے کی نہیں انتشاری مہم کی کال دی ہے ایک ایسی پارٹی جو غزہ کے شہدا کی قرارداد کو مسترد کرتی ہے جو ہمارے ملک کے شہدا کا مذاق اڑاتی ہے ایک ایسی جماعت جو آئی ایم ایف کو پاکستان کی مدد نہ کرنے کیلیے خط لکھتی ہے یہ سب ثابت کرتا ہے کہ انکا ایجنڈا ہمیشہ ریاست مخالف ایجنڈا رہا ہے

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف

3 بندے بیٹھ کر 25 کروڑ عوام کے نمائندگی کرنے والے وزیراعظم کو تاحیات نااہل کررہے ہیں، نواز شریف

(پاک صحافت) قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ 3 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے