(پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج وہی لوگ چیخ رہے ہیں جو ان حالات کو پیدا کرنے کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بچہ بچہ جانتا ہے کہ 2017 اور 2018 میں پاکستان ایک ہنستا بستا پاکستان تھا اس پاکستان کو ایک انا پرست نے اپنی نہ تجربہ کاری اور ضد سے اجاڑ دیا ہے
Short Link
Copied