پی ٹی آئی حکومت سفارتکاری میں مکمل ناکام ہوچکی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نیٹو کمانڈر ہے جو صرف تقریریں کر سکتا ہے، ایکشن اور عمل نہیں کروا سکتے، عمران خان نے ساری زندگی چندا مانگا ہے اور عوام کو بھی لگا دیا ہے، اقوام متحدہ عمران خان کو خصوصی معاون مقرر کر لیں تاکہ چندہ زیادہ اکٹھا ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں

محمد اورنگزیب

ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ

(پاک صحفات) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے