اگر پاکستان کے خلاف کوئی عالمی سازش ہوئی ہے تو اس کا سب سے بڑا آلہء کار عمران ہے، مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان کے خلاف کوئی عالمی سازش ہوئی ہے تو اس کا سب سے بڑا آلہء کار عمران ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی پاکستان کے لیے اتنا خطر ناک نہیں ہے جتنا خطرناک پاکستان کیلیے تم ہو عمران خان۔

یہ بھی پڑھیں

بلاول

ہم نے بینظیر مزدور کارڈ کے ذریعے تمام مزدوروں کو ان کا حق پہنچانا ہے، بلاول

(پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے