Tag Archives: ہائی کورٹ

انٹرنیٹ کی بندش سے دنیا ہم پر ہنستی ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کی بندش سے دنیا ہم پر ہنستی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس اور انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کا …

Read More »

ججز کو موصول دھمکی آمیز خطوط، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) ججز کو موصول دھمکی آمیز خطوط کے معاملے پر ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں پیش ہوئے۔ اس کے علاوہ ایس ایس پی سی ٹی ڈی ہمایوں حمزہ بھی اسلام …

Read More »

چیف جسٹس سمیت اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کو مشکوک خطوط موصول

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سمیت 8 ہائی کورٹ ججز کو مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں۔ عدالتی ذرائع کے مطابق ایک جج کے اسٹاف نے خط کھولا تو اس کے اندر پاؤڈر موجود تھا۔ اسلام آباد پولیس کے ایکسپرٹس کی ٹیم اسلام …

Read More »

6 ججز کا خط، لاہور ہائیکورٹ بار کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) لاہورہائی کورٹ بار نے 6 ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست پی ٹی آئی رہنما حامد خان کے ذریعے دائرکی گئی ہے۔ درخواست میں انکوائری کمیشن کی تشکیل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دینے …

Read More »

اختر مینگل کو این اے 264 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

اختر مینگل

کوئٹہ (پاک صحافت) سردار اختر مینگل کو این اے 264 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 264 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے …

Read More »

سپریم کورٹ نے بہار حکومت سے ذات کے سروے کا ڈیٹا طلب کیا ہے۔

کورٹ

پاک صحافت ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بہار حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ذات کے سروے کے اعداد و شمار کی تفصیلات کو عوامی طور پر دستیاب کرے تاکہ ناخوش لوگ نتائج کو چیلنج کرسکیں۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ …

Read More »

بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ بحال، چیئرمین پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پشاور (پاک صحافت) پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع ختم کیے جانے کے بعد چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ پشاور ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی …

Read More »

اللہ نے آج ہمیں سرخرو کیا ہے، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ نے آج ہمیں سرخرو کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہے، میں نے معاملات اللہ پر چھوڑے تھے، دوسرے کیسز …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ، سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سائفر کیس میں  ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹاتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی ٹی آئی …

Read More »

جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل مسترد، تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم نامے کے مطابق رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر اعتراضات …

Read More »