Tag Archives: کمپنی

واٹس ایپ کی جانب سے ڈسکٹاپ صارفین کی بڑی خواہش پوری

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ ڈیسکٹاپ صارفین کی دیرینہ  خواہش پوری کر دی گئی ہے۔  کمپنی نے اپنی نئی  اپ ڈیٹ میں  اپنے ڈیسک ٹاپ صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی ہے جس کا انہیں کافی عرصے سے انتظار تھا۔ تفصیلات کے مطابق اب ڈیسک ٹاپ صارفین ’ کال ریکویسٹ …

Read More »

کرپٹو ڈاٹ کام کی جانب سے 30 کروڑ ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری ہونے کا اعتراف

بٹ کوائن

کیلیفورنیا (پاک صحافت) کرپٹو ڈاٹ کام کی جانب سے سال 2021 کے دوران 30 کروڑ مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری ہونے کا انشکاف کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ہیکروں نے 4836 ای ٹی ایچ (ایتھریئم) اور 443 بٹ کوائن صاف کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرپٹو کرنسی لین دین …

Read More »

کسانوں کی تحریک ابھی ختم نہیں ہوئی، ہم ابھی بھی میدان میں ہیں: ٹکیت

کسان تحریک

نئی دہلی {پاک صحافت} راکیش ٹکیت کا کہنا ہے کہ حکومت کا اگلا حملہ ان بے زمین کسانوں پر ہوگا جو مویشی پالتے ہیں اور دودھ بیچ کر روزی کماتے ہیں۔ بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان نے کہا ہے کہ کسانوں کی تحریک ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ بھارتی …

Read More »

معروف ٹیکنالوجی کمپنی بلیک بیری کا اپنی تمام سروسز ختم کا کرنے کا باقاعدہ اعلان

بلیک بیری

کراچی (پاک صحافت) معروف ٹیکنالوجی کمپنی بلیک بیری نے اپنی تمام سروسز ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ ایک زمانہ تھا جب بلیک بیری اسمارٹ فون بہت مشہور تھے۔ لیکن کئی اسکینڈل اور ڈیٹا قوانین کی خلاف ورزی کے بعد اس کا گراف تیزی سے …

Read More »

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بھارت میں اپنا پلانٹ بند کر دیا

ایپل

تامل ناڈو (پاک صحافت) امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے  بھارت میں اپنا پلانٹ بند کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق جنوبی ریاست تامل ناڈو میں امریکی کمپنی ایپل کے لیے کام کرنے والی فیکٹری Foxconn میں رواں ماہ زہریلا کھانے کی وجہ سے 250 خواتین کارکنان کی زندگی …

Read More »

گارمین کی جانب سے آئندہ دنوں میں آنے والی نئی واچ کی تٖفصیلات لیک

گارمین واچ

کراچی (پاک صحافت) فٹنیس اور ایڈوینچر اسپورٹس میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے جی پی ایس، اسمارٹ واچ اور دیگر آلات بنانے والی دنیا کی مہشور کمپنی گارمین کی جانب سے آئندہ دنوں میں آنے والے نئے ماڈل کی تفصیلات لیک ہوگئی ہیں۔ یاد رہے کہ یہ برانڈ زیادہ تر …

Read More »

ریئل می کی جانب سے نیا اسمارٹ فون جی ٹو پرو رواں ماہ متعارف کرانے کا اعلان

ریئل می

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ریئل می نے اسمارٹ فون جی ٹو پرو کو متعارف کرانے سے متعلق اعلان کیا ہے کہ کمپنی کی جانب سے یہ فون 20 دسمبر تک پیش کردیا جائے گا۔ یاد رہے کہ چینی کمپنی نے رواں ماہ کے آغاز میں فون …

Read More »

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے کے بہت ہی قریب

ایپل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرنے کے بہت قریب پہنچ گئی۔  جی ہاں امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل 3کھرب ڈالرز کی مارکیٹ  ویلیو رکھنے والی  دنیا کی پہلی کمپنی بننے والی ہے۔ ایپل کی مارکیٹ ویلیو پہلی بار اگست 2018 میں 1 کھرب …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لئے بڑی سہولت متعارف

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو بڑی اور اہم سہولت متعارف کرادی ہے۔  کمپنی کے مطابق اس سہولت کے بعد اب صارفین واٹس ایپ پر پر اپنی مرضی کی تصویر کو اسٹیکر میں تبدیل کر کے اپنے دوستوں سے شیئر کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

فیس بک کی جانب سے ایک بار پھر نیوز فیڈ کو بدلنے کا فیصلہ

فیس بک نیوز فیڈ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی سب سے بڑی سائٹ فیس بک نے ایک بار پھر نیوز فیڈ کو بدلنے کا فیصلہ کیا ہے۔  خیال رہے کہ صارفین کو بھی علم ہے جب وہ فیس بک اوپن کرتے ہیں تو جو مواد سامنے ڈسپلے ہوتا ہے اس کا طریقہ کار …

Read More »