Tag Archives: کمپنی

میٹا کا تحریر کو ویڈیو میں بدل دینے والا نیا اے آئی ماڈل متعارف

(پاک صحافت) میٹا کمپنی نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے محض لکھ کر ویڈیو بنانے کے حوالے سے نمایاں پیشرفت کی ہے۔ مووی جن (gen) نامی اے آئی ماڈل محض تحریر سے حقیقت کے قریب نظر آنے والی ویڈیو بناسکتا ہے۔ اس طرح کی ٹیکنالوجی حالیہ برسوں …

Read More »

ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد ایکس کے حصص کی قدر 79 فیصد تک گرگئی

(پاک صحافت) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اکتوبر 2022 میں 44 ارب ڈالرز میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر (جس کا نام اب ایکس رکھ دیا گیا ہے) کو خریدا تھا۔ ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے لگ بھگ 2 سال بعد اس سوشل میڈیا پلیٹ …

Read More »

تھریڈز پوسٹس کے لیے لوکیشن شیئرنگ فیچر کا اضافہ

(پاک صحافت) میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں لوکیشن ٹیگنگ فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے آپ اپنی پوسٹس میں کسی لوکیشن کا اضافہ کریں گے۔ یہ فیچر ابھی محدود صارفین کو دستیاب ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ فیچر انسٹا گرام کے لوکیشن ٹیگنگ …

Read More »

آئی فون کے اصلی یا نقلی ہونے کا کیسے پتا چلایا جائے؟

(پاک صحافت) آئی فونز دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونیوالے اسمارٹ فون ہےاور یہ گیجٹ نہ صرف نت نئے فیچرز سے بھرپور ہے بلکہ کئی لوگوں کیلئے status symbol کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔ لیکن آئی فون کی بڑھتی مانگ کے سبب ایک ہی جیسے دکھنے والے آئی …

Read More »

2019 کی سکیورٹی لیک پر میٹا پر 10 کروڑ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد

میٹا

(پاک صحافت) آئرلینڈ نے میٹا پر 10 کروڑ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن (ڈی پی سی) کی جانب سے جاری بیان میں میٹا پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا گیا۔ یہ جرمانہ 2019 کی اس رپورٹ کے باعث عائد کیا گیا …

Read More »

پاس ورڈ کا عہد ختم کرنے کے لیے گوگل کی بڑی پیشرفت

(پاک صحافت) دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے پاس ورڈ کو ختم کرنے کے لیے کافی عرصے سے کوششیں کی جارہی ہیں۔ اب گوگل کی جانب سے اس حوالے سے نمایاں پیشرفت کی گئی ہے اور کروم ویب براؤزر پر متعدد ڈیوائسز میں پاس کی (passkey) ٹیکنالوجی کا …

Read More »

واٹس ایپ میں ایسی تبدیلی جو اسے مکمل طور پر بدل کر رکھ دے گی

واٹس ایپ

(پاک صحافت) شروع سے واٹس ایپ کا یوزر انٹرفیس سبز رنگ کا رہا ہے۔ مگر تصور کریں کہ آپ سبز کی بجائے گلابی، جامنی یا نیلے رنگ سے سجے واٹس ایپ کو استعمال کریں تو پھر؟ جی ہاں واقعی واٹس ایپ میں ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو اس …

Read More »

ہواوے نے دنیا کا پہلا ٹرپل فولڈ ایبل فون متعارف کرادیا

(پاک صحافت) چینی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ہواوے نے باقی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا پہلا ٹرپل فولڈ ایبل فون ”میٹ ایکس ٹی“ متعارف کرادیا۔ گزشتہ چند ماہ سے خبریں تھیں کہ ہواوے دنیا کا پہلا ٹرپل فولڈ ایبل فون متعارف کرائے گا، تاہم اس حوالے سے …

Read More »

صارفین کے وقت کی بچت اور آسانی کیلئے واٹس ایپ نے نئے فیچر پر کام شروع کردیا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) سماجی رابطے کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد اپنے صارفین کی آسانی کیلئے ایک نیا شارٹ کٹ متعارف کروانے جارہی ہے جو ناصرف واٹس ایپ پر صارفین کے تجربے کو بہتر بنائے گا بلکہ ان کے وقت کو بھی بچائے گا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق …

Read More »

ایپل کے 4 نئے آئی فونز متعارف، ان کی قیمتیں اور دیگر فیچرز جانیں

(پاک صحافت) ایپل نے آئی فون 16 سیریز، ایپل واچ سیریز 10 اور ائیر پوڈز کو متعارف کرا دیا ہے۔ نئے آئی او ایس 18 پر کام کرنے والے نئے آئی فونز کی یہ سیریز آئی فون 16، 16 پلس، 16 پرو اور 16 پرو میکس پر مشتمل ہے۔ ایپل …

Read More »