Tag Archives: چیٹ جی پی ٹی

پاکستان میں چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت نے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ ‘چیٹ جی پی ٹی’ نے دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں اور حیران کن طور پاکستان میں انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور ٹوئٹر جیسے مقبول سوشل میڈیا نیٹ ورکس سے زیادہ استعمال کی جا رہی …

Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی انسانیت کیلئے ممکنہ خطرہ قرار

چیٹ جی پی ٹی

(پاک صحافت) چیٹ جی پی ٹی جیسے وائرل چیٹ بوٹ کو تیار کرنے والے افراد نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے انسانیت کو لاحق ایسے ممکنہ خطرات کے بارے میں بتایا جو  ایک دہائی کے اندر حقیقت بن سکتے ہیں۔ چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی …

Read More »

چیٹ جی پی ٹی کا غلط استعمال، شہری گرفتار

(پاک صحافت) چینی پولیس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے لیس ٹول چیٹ جی پی ٹی کے غلط استعمال پر شہری کو گرفتار کرلیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی پولیس نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ٹرین حادثے کی جعلی خبریں بنانے اور اسے …

Read More »

مائیکرو سافٹ کا اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی سرچ انجن اب تمام افراد کیلئے دستیاب

کراچی (پاک صحافت) مائیکرو سافٹ کی جانب سے فروری 2023 میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی بنگ سرچ انجن کو محدود صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔ اب مائیکرو سافٹ کے چیٹ جی پی ٹی سے لیس اس نئے سرچ انجن کو تمام صارفین استعمال …

Read More »

گوگل نے 100 کے قریب روبوٹس کو نوکری سے فارغ کر دیا

روبوٹ

کراچی (پاک صحافت) انسانوں کے بعد اب روبوٹس بھی بے روزگار ہونے لگے۔ خیال رہے کہ جب کوئی کمپنی مالی بحران کا شکار ہوتی ہے تو مالکان سب سے پہلے ملازمین کو برطرف کرتے ہیں تاکہ مالی خسارے کو کم کیا جاسکے لیکن حال ہی میں گوگل نے کمپنی میں …

Read More »

کیا آپ چیٹ جی پی ٹی کو اسمارٹ فونز پر مفت استعمال کرنے کا طریقہ جانتے ہیں

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ چیٹ جی پی ٹی کو اسمارٹ فون پر مفت استعمال کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کے لیے فون میں کسی ویب براؤزر جیسے گوگل کروم پر اوپن اے آئی ویب سائٹ پر جانا ہوگا۔ …

Read More »

گوگل اپنے سرچ انجن میں انقلابی اضافہ کرنے کے لیے تیار

گوگل

کراچی (پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے شعبے میں مسابقت بڑھتی جارہی ہے۔ گوگل کے ملازمین کی جانب سے وائرل اے آئی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT) کے مقابلے کے لیے کمپنی کے تیار کردہ چیٹ بوٹ اپرنٹس بارڈ کی آزمائش کی جارہی ہے۔ …

Read More »