Tag Archives: چین

صدر آصف زرداری کی شانگلہ حملے کی شدید مذمت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری نے شانگلہ خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر سے جاری پریس ریلیز میں خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ میں بشام کے مقام پر گاڑی پر ہونے والے خودکش حملے …

Read More »

پاکستان کی چینی باشندوں پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے شانگلہ کے علاقے بشام میں چینی باشندوں پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہر بشام کے قریب دہشت گرد حملے میں 5 چینی شہری ہلاک ہوگئے۔ دہشتگرد حملے …

Read More »

پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی مذموم کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیراعظم چینی سفارت خانے پہنچے اور بشام دہشت گرد حملے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر تعزیت کی۔ چینی سفارت خانے میں وزیراعظم شہباز …

Read More »

چین کے جتنے افراد پاکستان کے منصوبوں میں کام کر رہے وہ ہمارے مہمان ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چین کے جتنے افراد پاکستان کے منصوبوں میں کام کر رہے ہیں وہ ہمارے مہمان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک اس خطے جیو پالیٹکس اور اکنامکس …

Read More »

پاکستان اور چین کا نئی اقتصادی راہداریوں پر ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین نے نئی اقتصادی راہداریوں پر ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفیر جیانگ زیڈونگ اور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملاقات میں سی پیک فیز 2 کو تیز کرنے پر اتفاق کیا اور کہا کہ پانچ نئی …

Read More »

مغرب چین کو اس طرح پسند کرتا ہے!

کنکال

پاک صحافت افیون قدیم زمانے سے چین میں بطور دوا استعمال ہوتی رہی ہے۔ چین کے ساتھ تجارت میں ایسٹ انڈیا کمپنی اس نتیجے پر پہنچی کہ وہ اپنی تجارت میں چاندی کے بدلے یہ مواد چینی فریق کو دے سکتی ہے۔ چونکہ چین میں افیون کا غیر دوائی یا …

Read More »

پاک ایران گیس پائپ لائن کا مقصد اسٹریٹجک تعلقات میں اضافہ ہے، ایرانی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن کا مقصد اسٹریٹجک تعلقات میں اضافہ ہے جبکہ یہ بھی کہا کہ بارڈر کراسنگ پوائنٹس کھول کر علاقائی تعاون اور تجارت بڑھانا چاہتے ہیں۔ ایرانی سفیر رضا امیری نے ان …

Read More »

پاکستان کا چین کے ساتھ عملی تعاون مزید مستحکم بنانے کا عزم

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے چین کے صدر شی جن پنگ کو خط لکھا گیا ہے جس میں چین کے ساتھ عملی تعاون مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ چینی صدر کی جانب سے تہنیتی پیغام پر صدرِ مملکت …

Read More »

پاکستان کو چینی ماڈل کی تقلید کرنی چاہیے۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چینی ماڈل کی تقلید کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق بطور وزیراعظم چینی خبر رساں ایجنسی کو دیے گئے اپنے پہلے خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین مشترکہ اقدار کو لے کر …

Read More »

روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئرپاورپلانٹ لگانےکا منصوبہ

چاند پر گھر

ماسکو (پاک صحافت) روس اور چین چاند پر نیوکلیئرپاورپلانٹ لگانے پر غور کر رہے ہیں تاکہ مستقبل کے منصوبوں کے لیے درکار توانائی کی ضرورت پوری کی جاسکے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے سربراہ یوری بوریسوف نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور روس مشترکہ …

Read More »