Tag Archives: چیئرمین

شہید محترمہ بینظیر بھٹو ایک سوچ اور راستے کا نام ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ایک سوچ، نظرئے اور راستے کا نام ہے، جس پر چل کر پاکستان تعمیر و ترقی کی منزلیں طے کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے شہید محترمہ بینظیر …

Read More »

حکومت معیشت کو مضبوط بنانے اور مالیاتی شعبے میں اصلاحات کو جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت ملکی معیشت کو مضبوط بنانے اور مالیاتی شعبے میں اصلاحات کو اسی طرح جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہے، جلد بحران پر قابو پالیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

اقوام متحدہ کے رپورٹر: فلسطینی سرزمین پر “مستقل قبضہ” تمام تشدد کی جڑ ہے

ناوی پیلاء

پاک صحافت اقوام متحدہ کے حقائق تلاش کرنے والے مشن نے صیہونی حکومت کی طرف سے فلسطینی علاقوں پر “مستقل قبضے” کو فلسطینی علاقوں میں جاری تشدد کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق، مشرقی یروشلم سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی انکوائری کمیشن …

Read More »

آج کے مسائل کے ذمہ دار عمران خان اور اسپیکر ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پناجب حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ یہ صوبے کی عوام کو بجٹ سے محروم رکھنا چاہتے ہیں، آج کے مسائل کے ذمہ دار عمران خان اور …

Read More »

عارف علوی ملک کے ہر معاملے میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں ،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت)  سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر  شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ  عارف علوی ملک کے صدر ہے یا کسی سیاسی جماعت کے ؟ ان کو صدر ہونے کا احساس ہونا چاہئے۔   شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وہ …

Read More »

اچھا بجٹ پیش کریں گے، عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے لئے اچھا بجٹ پیش کریں گے اور صوبے کے عوام کو بھرپور ریلیف دیا جائے گا، بجٹ عوامی توقعات کے مطابق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بجٹ پنجاب کے …

Read More »

علی وزیر کو موقع دیا جائے کہ وہ بجٹ اجلاس میں قومی اسمبلی میں اپنے حلقہ کے عوام کی نمائندگی کر سکیں، علی وزیر

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میاں رضا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ علی وزیر کو موقع دیا جائے کہ وہ بجٹ اجلاس میں قومی اسمبلی میں اپنے حلقہ کے عوام کی نمائندگی کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی …

Read More »

عمران خان نے مرضی کے فیصلوں کیلئے عدلیہ پر دباؤ ڈالا۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی مرضی کے فیصلے لینے کے لئے عدلیہ سمیت دیگر اداروں پر دباو ڈالا اور انہیں بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ن لیگ …

Read More »

بحران سے نکالنے کے لیے ملکر لائحہ عمل مرتب کرنے کی ضرورت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت)  قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک معاشی مشکلات سے دوچار ہے اور بحران سے نکالنے کے لیے ملکر لائحہ عمل مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم ہر وقت عوام کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ …

Read More »

کچھ ذیلی اداروں کا پتہ چلا ہے کہ وہ آڈٹ نہیں کرانا چاہتے لیکن آڈٹ تو سب کا ہوگا، نور عالم خان

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے  کہ کچھ ذیلی اداروں کا پتہ چلا ہے کہ وہ آڈٹ نہیں کرانا چاہتے لیکن آڈٹ تو سب کا ہوگا۔ انہوں نے کہا ہے کہ اوگرا اور نیپرا آڈٹ حکام کے ساتھ …

Read More »