اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بلاول ہاؤس جمہوریت کی علامت ہے اور جمہوریت کا تحفظ کرتا رہے گا۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کے بیان می ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے …
Read More »عمران حکومت کی کوشش رہی کہ حکومت گئی تو ملک میں مارشل لاء آجائے، وقار مہدی
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وقار مہدی نے کہا ہے کہ عمران حکومت کی کوشش تھی کہ حکومت گرنے کی صورت میں مارشل لاء آجائے۔ وقار مہدی نے کہا کہ جب اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہوئی تو ان کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز …
Read More »نفرت اور تعصب کو بڑھاوا دے کر عمران خان کوئی کامیابی حاصل نہیں کرسکیں گے، شازیہ مری
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے بیانات پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اشتعال، نفرت اور تعصب کو بڑھاوا دے کر عمران خان کوئی کامیابی حاصل نہیں کرسکیں …
Read More »عوام کے حقوق کے لئے لڑ رہا ہوں اور انہیں حق دلوا کر ہی دم لوں گا، آصف علی زرداری
لاڑکانہ (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں عوام کے حقوق کے لئے لڑ رہا ہوں اور انہیں حق دلوا کر ہی دم لوں گا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے دوستو کا شکرگذار ہوں، جنہوں نے …
Read More »عمران خان قوم کو تباہی کے دہانے پر لیکر جا رہے ہیں، ذوالفقار علی بدر
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے کہا ہے کہ عمران خان نے اس ملک کے اندر سیاست اور فارن پالیسی کو تباہ کیا اور اخلاقیات کا بھی جنازہ نکال دیا٬ عمران خان قوم کو تباہی کے دہانے پر لیکر …
Read More »انور خان مہر اچھے انسان تھے سب ان کی تعریف کرتے ہیں، وزیر اعظم
لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی سکھر ڈویژن کے صدر انور خان مہر کے انتقام پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ انور خان مہر اچھے انسان تھے سب ان کی تعریف کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھی سکھر آنا ہوا تو ان کے …
Read More »یوسف رضا گیلانی نے پنجاب کی اسپیکرشپ کی ڈیمانڈ کو مسترد کر دیا
لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے پنجاب کی اسپیکرشپ کی ڈیمانڈ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی اسپیکر شپ کیلئے ہمارا کوئی مطالبہ نہیں۔ اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے کہا کہ بلاول …
Read More »پیپلز پارٹی کی جانب سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پی پی ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی آئندہ جلسہ شہر قائد کراچی میں ہوگا، جس سے سابق صدر آصف علی زرداری اور پی پی چیئر …
Read More »پی ٹی آئی کے رہنماء اور کارکن عدلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں، شیری رحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے تحریک انصاف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماء اور کارکن عدلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کی …
Read More »وفاقی وزیر شیری رحمان کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر عوام کے نام اہم پیغام
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان کی جانب سے عید الفطر کے موقعے پر عوام کے نام اہم پیغام جاری کیا گیا ہے۔
Read More »