Tag Archives: پی ٹی آئی

عطا تارڑ کیجانب سے پرویز الہی کیخلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دینے کا اعلان

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کے خلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا تارڑ نے پنجاب اسمبلی کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ سپیکر سبطین خان اور ڈپٹی سپیکر …

Read More »

عمران نے پاکستان کی عزت خاک میں ملا دی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہباز شریف

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نے پاکستان کی عزت خاک میں ملا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کردیا …

Read More »

سابق حکومت میں انتہا پسندی کی سوچ پروان چڑھی۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ سابق حکومت میں انتہا پسندی کی سوچ پروان چڑھی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے سپیکر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ شہید …

Read More »

اسرائیل کبھی پاکستان کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کبھی پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاٹا کا صوبے میں انضمام …

Read More »

عمران خان سارا کام دوسروں کے مال پر کرتا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی سارا کام دوسروں کے مال پر کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت مستعفی ممبران 130 یا 135 کے قریب ہیں، سارے پی …

Read More »

عارف علوی نے بھی اعتراف کرلیا کہ عمران خان سلیکٹڈ تھے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عارف علوی نے بھی اعتراف کرلیا کہ عمران خان سلیکٹڈ تھے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عارف علوی کا بیان عمران خان کے خلاف چارج شیٹ ہے، عمران خان آج کل …

Read More »

عمران خان اور اس کے حواری آئین اور قانون سے کھلواڑ بند کریں۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اس کے حواری مونس الہی آئین اور قانون سے کھلواڑ بند کردیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کے ترجمان عمران گورایہ نے مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی کو ہدفِ تنقید بناتے …

Read More »

الیکشن پیشگوئی سے نہیں بلکہ آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہوتے ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الیکشن پیشگوئی سے نہیں بلکہ آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیل تو آپ جنرل باجوہ سے تا …

Read More »

پرویز الہی کے پاس اکثریت ہے تو پھر ثابت کریں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر پرویز الہی کے پاس اکثریت ہے تو پھر ثابت کریں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گورنر کو اختیار ہے اسمبلی اجلاس …

Read More »

پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر نے تحمل کا مظاہرہ …

Read More »