عطا تارڑ

عطا تارڑ کیجانب سے پرویز الہی کیخلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دینے کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کے خلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا تارڑ نے پنجاب اسمبلی کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ سپیکر سبطین خان اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ خفیہ رائے شماری سے ہونی ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا مزید کہنا ہے کہ اس ضمن میں نمبر گیم انتہائی دلچسپ ہے، ہماری بھرپور تیاری ہے اور انشاءاللہ سرپرائز دیں گے، اپنے نمبرز کے حوالے سے مطمئن ہیں، الحمد اللہ۔

یہ بھی پڑھیں

سیلاب

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، 17 بچوں سمیت 42 جاں بحق

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حالیہ بارش نے تباہی مچادی ہے، خیبرپختونخوا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے