Tag Archives: پی ٹی آئی

عمران خان فوج کیخلاف انقلاب لانا چاہتے تھے۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان فوج کیخلاف انقلاب لانا چاہتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان 18 ویں ترمیم کے خلاف تھے، صدراتی نظام لانا چاہتے تھے۔انہوں نے ایک سوشل میڈیا نیٹ ورک …

Read More »

عمران خان سے تحقیقات کیلئے ایف آئی اے تفتیشی ٹیم کی اٹک جیل آمد

عمران خان

اٹک (پاک صحافت) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم نے اٹک جیل میں ایک گھنٹہ سوالات کئے۔ تفصیلات کے مطابق سائفر گمشدگی پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں عمران خان کو باقاعدہ شامل تفتیش کر لیا گیا، ایف آئی اے کی …

Read More »

الیکشن کمیشن کیجانب سے تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اعلامیے میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وفد نے سیاسی ریلیوں کی اجازت اور یکساں سیاسی مواقع دینے کا کہا ہے، پی ٹی آئی نے گرفتار …

Read More »

عدالتیں ریاستی دہشتگرد اور چوروں کی پناہ گاہیں نہیں ہوتیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عدالتیں ریاستی دہشتگرد اور چوروں کی پناہ گاہیں نہیں ہوتیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

چیف جسٹس کو جواب دینا ہوگا یا منہ چھپا کر زندگی گزارنی پڑے گی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو جواب دینا ہوگا یا منہ چھپا کر زندگی گزارنی پڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ جواب …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی واقعات کیس میں مزید دفعات شامل

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر درج کیس میں مزید دفعات شامل کرلی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی پر بغاوت پر اُکسانے اور جنگ چھیڑنے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ اسی طرح دنگا …

Read More »

سپریم کورٹ نے کیس کے میرٹ پر جاکر کیس خراب کیا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے کیس کے میرٹ پر جاکر کیس خراب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ …

Read More »

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرادی

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما صمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری اور حلقہ بندیوں کے بعد عام انتخابات ہوں گے جو مارچ …

Read More »

فرح گوگی کی بینک اسٹیٹمنٹ منظرِ عام پر، ایک سال میں 52 کروڑ روپے جمع

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی (فرح گوگی) کی بینک اسٹیٹمنٹ منظر عام پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرح گوگی کے اکاونٹس میں ایک سال کے دوران 52 کروڑ روپے سے زائد رقوم جمع کروائی گئیں۔ 2 جنوری 2019 …

Read More »

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

شاہ محمود قریشی عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائفر گمشدگی کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا …

Read More »