Tag Archives: پولیس

گلگت بلتستان پولیس پر صوبے سے باہر جانے پر پابندی عائد

پولیس جی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان پولیس پر صوبے سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیراعلی کی سکیورٹی سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے مقامی پولیس کے صوبے سے باہر جانے پر …

Read More »

زمان پارک سے ملنے والا تمام اسلحہ غیرقانونی نکلا

زمان پارک

لاہور (پاک صحافت) زمان پارک میں انسداد تجاوزات آپریشن کیخلاف ملنے والا تمام اسلحہ غیر لائسنسی اور غیر قانونی نکلا ہے۔ پولیس کے مطابق زمان پارک سے 13 ایس ایم جیز، سات کلاشنکوف اور تین سو چالیس گولیاں برآمد ہوئیں ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والا اسلحہ کہاں …

Read More »

حسان نیازی کو کوئٹہ پولیس نے تحویل میں لے لیا

حسان نیازی

اسلام آباد (پاک صحافت) حسان نیازی کو کوئٹہ پولیس نے تحویل میں لے لیا، انہیں 25 مارچ کو کوئٹہ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا، …

Read More »

“ٹرمپ مخالف ٹرمپ” دو قطبیت عروج پر ہے

ٹرمپ

پاک صحافت بظاہر امریکہ میں “ٹرمپ مخالف” کا اختلاف ایک بار پھر مزید رنگین ہوتا جا رہا ہے اور ان دوغلے پن کا عکس امریکہ میں آنے والے تنازعات میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ناگزیر تنازعہ میں ٹرمپ کی ممکنہ گرفتاری اس تنازعے کا مرکزی نقطہ ہو سکتی ہے۔ …

Read More »

عمران خان فراڈیا تو پہلے ہی تھا، اب دہشت گردی بھی سامنے آگئی، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز دشریف نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ دنیا جانتی ہے عمران خان ہیرا پھیر اور فراڈیا تو پہلے ہی تھا، یہ دہشت گرد بھی تھا اس کا کسی کو علم نہیں تھا، …

Read More »

سوشل میڈیا پر پاک فوج کیخلاف مہم، خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم چلانے پر وزارت داخلہ کی جانب سے خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق پاک فوج کے خلاف 8 ٹک ٹاک اکاؤنٹ، 44 ٹوئٹر اکاؤنٹ اور 50 سے زائد فیس بک اکاؤنٹس …

Read More »

عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنا دیا ہے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پولیس والوں کو برا بھلا کہہ رہے ہیں اور …

Read More »

زمان پارک سے گرفتار 2 افراد کالعدم تنظیم سے مسلسل رابطے میں تھے۔ پولیس

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ زمان پارک سے گرفتار 2 افراد کالعدم تنظیم سے مسلسل رابطے میں تھے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے دعوی کیا ہے کہ زمان پارک سے گرفتار ہونے والے ملزمان میں سے 2 افراد کالعدم تنظیموں کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھے۔ …

Read More »

وہ وقت دور نہیں جب عمران نیازی کو منہ چھپا کر باہر آنا پڑے گا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب عمران نیازی کو منہ چھپا کر باہر آنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی عدالت پیشی اور لاہور ہائیکورٹ میں دیے گئے بیان پر ردعمل …

Read More »

جوڈیشل کمپلیکس پیشی پرہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کے مزید 23 کارکنان گرفتار

راولپنڈی (پاک صحافت) پولیس نے عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر ہنگامہ آرائی کے معاملے میں پی ٹی آئی کے کئی کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے چھاپوں …

Read More »