Tag Archives: پنجاب

بیوروکریسی کو قانون شکنی پر اکسانے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ بیوروکریسی کو قانون شکنی پر اکسانے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بیورو کریسی کو ملنے والی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت کیلئے رضامند

آصف زرداری شہباز شریف

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کے لیے رضامندی ظاہر کر دی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر ملک کو معاشی اور سیاسی بحران سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور! ن لیگ میں حکومت سازی …

Read More »

ن لیگ، پی پی مل کر حکومت بنائیں گی، خواجہ آصف نے اشارہ دیدیا

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن وفاق میں پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ وفاق میں ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم مل کر حکومت بنانے جا رہے ہیں، …

Read More »

محسن نقوی کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم جاری کر دیا۔ محسن نقوی نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایات جاری کردی۔ ان …

Read More »

پی ٹی آئی نے عجلت میں فارم 45 تیار کرکے میڈیا پر چلائے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے عجلت میں فارم 45 تیار کرکے میڈیا پر چلائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ باقاعدہ بیرونی طاقتوں کی مدد، منصوبہ بندی سے نتائج توڑ مروڑ کر پیش کیے گئے، …

Read More »

کسانوں کا احتجاج جاری، مرکزی وزیر دوبارہ ملاقات کریں گے

کسان

پاک صحافت بھارت میں کسان تنظیموں کا احتجاج جاری ہے، جبکہ تین مرکزی وزراء ارجن منڈا، پیوش گوئل اور نتیا نند رائے بھی 15 فروری کو کسان رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ 14 فروری کو بھی کسان رہنماؤں اور مرکزی وزراء کے درمیان بات چیت ہوئی لیکن کوئی نتیجہ …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے مزید 4 آزاد ارکان نے آئی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی

علیم خان

لاہور (پاک صحافت) چار منتخب آزاد ارکین پنجاب اسمبلی نے صدر آئی پی پی علیم خان سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 4 نو منتخب آزاد اراکین پنجاب اسمبلی نے صدر آئی پی پی علیم خان سے ملاقات میں استحکام …

Read More »

ن لیگ کو پنجاب اسمبلی میں سادہ اکثریت حاصل ہوگئی

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی میں سادہ اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے صوبے میں حکومت بنانے کے لیے اپنا نمبر گیم مکمل کرلیا گیا ہے۔ پنجاب کے مختلف حلقوں سے آزاد امیدواروں کی پارٹی میں شمولیت کے بعد پنجاب اسمبلی …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے مزید 4 آزاد ارکان ن لیگ میں شامل

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) آزاد ارکان پنجاب اسمبلی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید چار ارکان نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چاروں نومنتخب ارکان نے صدر ن لیگ شہبازشریف سے ملاقات کی اور ن لیگ میں شمولیت کا اعلان …

Read More »

پی پی کو پنجاب اور وفاقی کابینہ میں شامل کرنے پر ن لیگ کا زور

ن لیگ پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کو پنجاب اور وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کیلئے مسلم لیگ ن کی جانب سے زور لگایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سازی کے لئے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ دونوں …

Read More »