Tag Archives: پارلیمنٹ

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، پی پی رہنمائوں کی فلسطینی سفارتخانے آمد

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی ہدایت پر فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی کے لئے پارٹی رہنماؤں کی اسلام آباد میں فلسطینی سفارت خانہ آمد ہوئی، جہاں نیر بخاری اور راجا پرویز اشرف کی فلسطینی سفیر سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں پیپلزپارٹی  کی طرف سے فلسطینی …

Read More »

سری لنکا کی کابینہ میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تجویز منظور

برقعہ پر پابندی

کولمبو {پاک صحافت} بدھ مت کے اکثریتی ملک سری لنکا نے قومی سلامتی کے خطرات کے بہانے عوامی مقامات پر برقعے پہننے اور پورے چہرے کو ڈھانپنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ سری لنکا میں عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور سری لنکا کی …

Read More »

مسلم لیگ ن کیجانب سے ناموس رسالت قرارداد کی بھرپور حمایت کا اعلان

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش ہونے والی ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم قرارداد کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس میں مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا ہے۔ اجلاس …

Read More »

ملک و قوم کی بہتری اور سلامتی کیلئے عمران خان گھر چلے جائیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک و قوم کی بہتری اور سلامتی کے لئے عمران خان کو اقتدار چھوڑ کر گھر چلا جانا چاہئے۔ ملک و قوم کو تباہی سے بچانے کا یہی ایک راستہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن …

Read More »

تحریک لبیک کو کالعدم قرار دینا جمہوریت کیخلاف ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے تحریک لبیک کو کالعدم قرار دینا جمہوریت کے خلاف عمل ہے۔ اور اب مذاکرات کرنا اس سے بھی بدتر اقدام ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی …

Read More »

حکومت تحریک لبیک کیساتھ کیا گیا معاہدہ پورا کرے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہئے کہ وہ تحریک لبیک کے ساتھ کیا گیا معاہدہ پورا کرے۔ بصورت دیگر معاہدہ ہی نہیں کرنا چاہئے تھا اگر پورا نہیں کرسکتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

بلاول کا آئی ایم ایف سے معاہدہ ختم کرنے کا مطالبہ

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فور طور پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ ختم کر دیا جائے۔ بلاول کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط …

Read More »

کورونا پابندیوں کے خلاف اٹلی کے تاجروں کا سڑک بلاک احتجاج

اٹلی

میلان (پاک صحافت) کورونا وائرس کی وجہ سے ایک عرصہ دراز سے کاروبار بند ہے سبھی لوگ تاجروں سے لیکر مزدور طبقہ پریشان ہے ان سبھی وجوہات کے چلتے اٹلی کے شہر تیورین میں تاجروں نے بدھ کے روز پابندیوں کی وجہ سے بندش کے خلاف احتجاج کیا اور سڑک …

Read More »

نیوزی لینڈ میں حمل ضائع ہونے پر والدین کے لیے تعطیلات کا بل منظور

صدر

ویلنگٹن{پاک صحافت} نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ نے حمل ضائع ہونے یا ماں کے پیٹ میں بچے کی موت پر والدین کو تین دن کی چھٹیاں دینے کا بل منظور کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ میں حمل ضائع ہونے کی صورت میں والدین کو ملازمت سے 3 …

Read More »

عمران خان جمہوریت کی آڑ میں آمرانہ سوچ پروان چڑھارہے ہیں۔ مولابخش چانڈیو

مولابخش چانڈیو

کراچی (پاک صحافت) مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اس وقت ملک میں جمہوریت کی آڑ میں آمرانہ سوچ کو پروان چڑھانے میں مصروف ہیں۔ ان کی ہر پالیسی اور اقدام غیرجمہوری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت …

Read More »