Tag Archives: پابندی

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی

ٹرانزٹ ٹریڈ

کراچی (پاک صحافت) وزارت تجارت نے افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت اشیاء پاکستان کے راستے افغانستان لیجانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کا وزارت تجارت نے ایس …

Read More »

آئی اے ای اے کو آلہ کار کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہیے: اسلامی

ہتھکنڈہ

پاک صحافت مغربی ممالک بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کو ایران کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔ ایران کی ایٹمی توانائی کے سربراہ نے مغربی ممالک کی سرگرمیوں پر تنقید کی ہے۔ محمد اسلامی کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک آئی اے ای اے کو ایران کے خلاف آلہ کار …

Read More »

امریکہ نے کئی چینی اور روسی کمپنیوں پر نئی تجارتی پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ

پاک صحافت امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے پیر کو گیارہ چینی اور پانچ روسی کمپنیوں پر نئی تجارتی پابندیاں عائد کر دی ہیں اور ان میں سے بعض پر ڈرون کی تیاری اور یوکرین کے ساتھ جنگ ​​میں استعمال کے لیے پرزے فراہم کرنے کا الزام لگایا ہے۔ …

Read More »

عام انتخابات حکومت کی ذمہ داری ہے، تاریخ کا اعلان جلد ہوگا۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

نیویارک (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عام انتخابات حکومت کی ذمہ داری ہے، تاریخ کا اعلان جلد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں حکومت کی ذمہ داریوں میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لیے معاونت فراہم …

Read More »

غیر قانونی طور پر اقتدار میں آنے والوں کو سزا ملنی چاہیے، شیخ حسینہ

شیخ حسینہ

پاک صحافت بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا کہ اگر دوسرے ممالک نے ان کے انتخابات میں مداخلت کی کوشش کی تو بنگلہ دیش کے عوام ان کے خلاف بھی کارروائی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ان ممالک کے لوگوں کے بنگلہ دیش آنے پر …

Read More »

چوہدری سرور کا حکومت سے 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کا مطالبہ

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ حکومت کالے دھن کی ذخیرہ اندوزی کو ختم کرنے کیلئے فوری طور پر 5 ہزار روپے کے نوٹوں کو منسوخ کردے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ منصفانہ نظام قائم نہ کیا گیا تو پاکستان میں …

Read More »

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے طلبہ کی جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد

کراچی (پاک صحافت) محکمہ تعلیم سندھ نے اسکول میں طلبہ پر جسمانی سزا کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے اسکول میں طلبہ کے جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیوٹ اسکولز پروفیسر رفیعہ ملاح نے …

Read More »

حکومت نے چینی کی برآمد پر پابندی عائد کردی

چینی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے چینی کی برآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چینی کی برآمد پر پابندی عائد کرنےکی منظوری دی گئی ہے۔ چینی کی برآمد پر پابندی کا …

Read More »

ڈراموں میں ڈانس کرنے والوں پر سزائیں اور جرمانے ہوں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ ڈراموں میں ڈانس پر پابندی ،خلاف ورزی پر سزائیں اور جرمانے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ڈرامہ ایکٹ میں ترامیم متعارف کروا رہی ہے، ڈراموں میں ڈانس …

Read More »

پاکستان کا ڈنمارک کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے بل کی تجویز کا خیرمقدم

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے ڈنمارک کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے بل کی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بل قرآن پاک اور دیگر آسمانی کتابوں کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دے گا۔ تٖفصیلات …

Read More »