Tag Archives: پابندی

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں۔ وہاں ان کا ضمیر ملامت نہیں کرتا ۔اسرائیل نے ہزاروں عورتوں اور بچوں کو شہید کیا ہے۔پاکستان ہمسایہ ممالک سے خوشگوار تعلقات رکھنا چاہتا ہے، کیا ہمیں اس کی سزا …

Read More »

امریکہ کو پاکستان کے بجائے اسرائیل پر پابندی لگانی چاہئے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کے بجائے اسرائیل پر پابندی لگانی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کے بجائے اسرائیل پر پابندی لگانی چاہئے، اسرائیل …

Read More »

یورپی قانون ساز نے ایران کے خلاف اسرائیل کی حالیہ جارحیت کے حوالے سے یورپی یونین کی خاموشی پر تنقید کی

یورپین

پاک صحافت یورپی پارلیمنٹ کے ایک ممتاز قانون ساز نے یورپی کمیشن کے سربراہ کی خاموشی اور دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر تل ابیب کے حملے کی مذمت نہ کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا: کیا یورپی یونین کو اب بین الاقوامی قوانین میں دلچسپی نہیں رہی؟ پاک صحافت …

Read More »

پاکستان اور ایران کا دہشتگرد تنظیموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

ایران و پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران نے فیصلہ کیا ہے کہ دونوں ممالک دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے اور جیلوں میں موجود قیدیوں کے جرمانے معاف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران سیکیورٹی تعاون، انسداد دہشتگردی، اسمگلنگ، …

Read More »

میں کسی بھی فریق سے لڑوں گا جو اسرائیلی فوج کا بائیکاٹ کرنے کی کوشش کرے گا۔ نیتن یاہو

نیتن یاہو

(پاک صحافت) صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اس حکومت کے ایک فوجی یونٹ پر پابندی کے امریکی منصوبے کے ردعمل میں کہا کہ وہ ایسے منصوبے کی مخالفت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ …

Read More »

رضا ربانی کی پاکستان کو اشیاء سپلائر کمپنیوں پر امریکی پابندی کی مذمت

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اشیاء سپلائر 4 کمپنیوں پر امریکی پابندی کی مذمت کرتے ہیں۔ ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ امریکا کا پابندی کا اقدام سیاسی مقاصد کے لیے ہے مسترد کرتے ہیں، امریکا کا اقدام …

Read More »

پنجاب میں 5 جون سے پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کا اعلان

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پنجاب بھر میں 5 جون سے پلاسٹک تھیلوں کے استعمال پر پابندی کا اعلان کردیا گیا۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دے دی ہے۔ مریم اورنگزیب …

Read More »

کراچی سٹی کورٹ نے اسرائیلی مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد کردی

کراچی سٹی کورٹ

کراچی (پاک صحافت) سٹی کورٹ نے اسرائیلی مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے اعلامیہ جاری میں کہا گیا ہے کہ سٹی کورٹ کنٹین پراسرائیلی مصنوعات فروخت پر پابندی ہوگی، سٹی کورٹ کی حدود میں اسرائیلی مصنوعات فروخت نہیں …

Read More »

سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد اساتذہ کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

کراچی (پاک صحافت) سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد محکمۂ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔ ترجمان محکمۂ تعلیم کا کہنا ہے کہ آئی بی اے سکھر کے ذریعے پی ایس ٹی اور جے ای ایس ٹی کے اہل امیدواروں کی بھرتیاں کی جائیں گی۔ …

Read More »

پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ سینٸر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اسموگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 6 جون …

Read More »