مریم اورنگزیب

پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ سینٸر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اسموگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس ہوا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 6 جون سے پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی ہو گی، انسدادِ اسموگ سے متعلق عوام کی آگاہی کے لیے مہم چلاٸی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ سولر پروگرام کے تحت سرکاری عمارتوں کو سولراٸز کیا جائے، تمام گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازم اور سالانہ معائنہ ہوگا۔ مریم اورنگزیب نے یہ بھی کہا ہے کہ مقامی سطح پر سولر پینلز کی تیاری پر رعایت اور حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ صدر آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی صورت زمینوں پر قبضے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے