Tag Archives: وزیر دفاع

امریکہ کو ہمیں ایسی صورتحال میں نہیں دھکیلنا چاہئے کہ مشکل انتخاب کرنا پڑے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو ہمیں ایسی صورتحال میں نہیں دھکیلنا چاہئے کہ مشکل انتخاب کرنا پڑے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو معاشی اور سیاسی عدم استحکام …

Read More »

امریکہ، انگلینڈ، ڈنمارک اور ہالینڈ یوکرین کو نئے فضائی دفاعی ہتھیار دے رہے ہیں

دفاعی نظام

پاک صحافت برطانوی وزارت دفاع نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا: ڈنمارک، ہالینڈ، لندن اور امریکہ یوکرین کو فضائی دفاعی ہتھیار فراہم کرنے کے میدان میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔ جمعرات کی شب پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، برطانوی وزارت دفاع نے …

Read More »

75 سال میں ہمارا ازلی دشمن وہ نہیں کرسکا جو اندورنی دشمن نے کردیا۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 75 سال میں ہمارا ازلی دشمن وہ نہیں کرسکا جو اندورنی دشمن نے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ، بیورو کریسی اور …

Read More »

9 مئی کے واقعات کے تمام شواہد موجود ہیں۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے تمام شواہد موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک منصوبے کے تحت فوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے، میانوالی ائیر بیس پر 85 جہاز موجود …

Read More »

9 مئی کے شرپسندوں کیخلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد قومی اسمبلی سے منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی نے 9 مئی کے شرپسندوں کے خلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف …

Read More »

پابندیوں کا دور ختم، ایران کی دفاعی برآمدات 3 گنا بڑھ گئیں

ایران

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ملک کی دفاعی برآمدات میں 3 گنا اضافے کی اطلاع دی ہے۔ وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا اشتیانی نے کہا کہ فوجی سازوسامان کی تعمیر اور پیداوار میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج میں نوجوان ایرانی ماہرین کی کامیابیاں …

Read More »

9 مئی کا واقعہ مسلح بغاوت تھی، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعے کو مسلح بغاوت قرار دیتے ہوئے کہا کہ  شہداء کی نشانیوں اور تنصیبات کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی، یہ مسلح بغاوت تھی کیونکہ ان کے پاس اسلحہ بھی تھا۔ تفصیلات کے …

Read More »

جہانگیر ترین کی پارٹی میں جانے والے زیادہ تر لوگ مسافر ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی پارٹی میں جانے والے زیادہ تر لوگ مسافر ہیں، ان کے حلقوں میں ہمارے پاس مضبوط امیدوار موجود ہیں۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ …

Read More »

عمران خان پاکستان پر معاشی و دفاعی پابندیاں لگوانا چاہتے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان پر معاشی و دفاعی پابندیاں لگوانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سربراہ پی ٹی آئی نے 9 مئی کو اندرون ملک بغاوت کی کوشش …

Read More »

عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا کوئی کردار نہیں تھا۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا کوئی کردار نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے کا کیس تھا …

Read More »