Tag Archives: وزیر اعلیٰ

وزیرِ اعلیٰ کے پی چڑھائی کریں گے تو قانون کے مطابق عمل ہو گا، فیصل کریم

فیصل کریم کنڈی

کراچی (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان کے ساتھ قانون کے مطابق عمل ہو گا۔ فیصل کریم کنڈی نے آج مزارِ قائد پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس کے …

Read More »

سعودی سرمایہ کاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان آنے والے سعودی تجارتی وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی سرمایہ کاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پاک سعودی انویسٹمنٹ کانفرنس کی کامیابی کے …

Read More »

نیویارک پولیس کی، سندھ پولیس کو تربیت کی پیشکش

کراچی (پاک صحافت) نیویارک پولیس ڈپارٹمینٹ نے سندھ پولیس کو تربیت کی پیشکش کر دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے مختلف کیڈرز کے افسران نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نیویارک پولیس کے وفد نے سندھ پولیس کو تربیت کی پیشکش کرتے ہوئے کہا …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ کے پی بس دھمکیاں دیتے ہیں، آج تک نہیں سنا کہ وہاں کوئی پروجیکٹ شروع ہوا، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ کے پی انتظامیہ اور وزیرِ اعلیٰ بس دھمکیاں دیتے ہیں، آج تک نہیں سنا کہ خیبر پختون خوا میں کوئی پروجیکٹ شروع ہوا ہو۔ لاہور میں وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

میرا وزیراعلیٰ بننا سب خواتین کی فتح ہے آپ سب چیف منسٹر پنجاب ہیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپکے والدین کے ساتھ ساتھ اپنے والدین کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے مشکلات سے لڑنا سکھایا۔ انہوں نے کہا کہ میرا وزیراعلیٰ بننا سب خواتین کی فتح ہے آپ سب چیف منسٹر پنجاب …

Read More »

مزدوروں کی ترقی کیلئے پروگرام شروع کر رہے ہیں، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت صنعتی اور زرعی مزدور، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لیے پروگرام شروع کر رہی ہے۔ مراد علی شاہ نے تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ محنت کش رزقِ حلال …

Read More »

دہشت گردی کا خاتمہ ہمارا عزم ہے، وزیرِاعلیٰ پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہمارا عزم ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تونسہ کی نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے دہشت گردوں کا بھرپور مقابلہ کرنے …

Read More »

خیبرپختونخوا کو ایسا CM ملا ہے جسکا حلیہ غنڈوں جیسا اور زبان بدمعاشوں جیسی ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

(پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کو ایسا CM ملا ہے جسکا حلیہ غنڈوں جیسا اور زبان بدمعاشوں جیسی ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا کے گھر کی خواتین سے دلی ہمدردی ہے۔ جسطرح کی زبان گنڈاپور صاحب خواتین کے لیے استعمال کرتے ہیں …

Read More »