Tag Archives: وزیر اعظم

نئی حکومت عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے پرعزم ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نئی حکومت عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ملک کی جگ ہنسائی کا باعث نہ بنیں …

Read More »

اپوزیشن کا اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان  بزدار کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کے خلاف بھی عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف پنجاب اسمنلی حمزہ شہباز نے پارلیمانی پارٹی کے اہم رہنماں کو مسودہ تیار …

Read More »

دھمکی آمیز خط کا ڈراپ سین ہو گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے دھمکی آمیز خط کا ڈراپ سین ہوگیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایک دکھایا تھا اور دعوی کیا تھاکہ اس میں وہ تمام ثبوت ہیں جو تحریک عدم اعتماد میں بیرونی طاقتوں …

Read More »

سید علی موسی گیلانی کا دھمکی آمیز خط سے متعلق سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحب زادے سید علی موسی گیلانی نے وزیر اعظم کو موصول ہونے والے دھمکی آمیز خط سے متعلق سنسنی خیز انکشاف کر دیا۔  سید علی موسی گیلانی کا کہنا ہے کہ یہ خط شاہ …

Read More »

ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا باقاعدہ اعلان کر دیا

خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کنویر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے  عدم اعتماد کی تحریک میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ووٹ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے متحدہ اپوزیشن کا  ساتھ دینے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر خالد …

Read More »

عمران خان نے صوبوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالا، میاں افتخار

میاں افتخار حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما میاں افتخار حسین نے وزیر اعظم عمران خان  پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے صوبوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالا۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے …

Read More »

وزیر اعظم نے بتانے کی ہمت کیوں نہیں کی کہ انہیں خط کس نے لکھا اور کیا دھمکی دی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر ایٹمی ملک کے بہادر وزیر اعظم نے بتانے کی ہمت کیوں نہیں کی کہ انہیں خط کس نے لکھا اور کیا دھمکی دی۔

Read More »

وزیراعظم کاخط 35 پنکچرزکی طرح ڈرامہ ہے،احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل  احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار  کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا خط 35 پنکچرز کی طرح ڈرامہ ہے۔ تحقیقات میں پتا چلے گا کسی نے راہ چلتے وزیر اعظم کو …

Read More »

مریم اورنگزیب کا عمران خان کی جیب میں پڑا خط دیکھنے کا مطالبہ

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کی جیب میں پڑا خط دیکھنے کا مطالبہ کر دیا۔  خیال رہے کہ گزشتہ روز  اسلام آباد میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اپنی جیب سے خط نکالتے ہوئے کہا تھا …

Read More »

خان صاحب کا آج بحیثیت وزیر اعظم آخری عوامی جلسہ ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی  آئی) حکومت کے جلسے پر ردعمل پیش کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب کا آج بحیثیت وزیر اعظم آخری عوامی جلسہ ہے۔ احسن اقبال نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا …

Read More »