Tag Archives: وزیر اطلاعات

حکومت آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے کی اہمیت کو تسلیم کرتی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے کی اہمیت کو تسلیم کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عطا تارڑ سے پاکستان کے دورے پر آئے بنگلادیشی صحافیوں کے وفد نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں آزادی اظہار …

Read More »

بانی پی ٹی آئی سے بہت رعایت برتی گئی ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے بہت رعایت برتی گئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ سانحہ 9 مئی کے دلخراش واقعہ کی مذمت کیلئے خصوصی اجلاس بلایا …

Read More »

عدالت سے گزارش ہے کہ 9 مئی مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت سے گزارش ہے کہ 9 مئی مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو منظم منصوبہ بندی کے تحت حملے کئے گئے، 9 مئی کو …

Read More »

خیبرپختونخواہ کے لوگ 10 سال سے تبدیلی کے عذاب میں مبتلا ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے لوگ 10 سال سے تبدیلی کے عذاب میں مبتلا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کے پی کے کی حکومت کو یہ فکر ہے کہ مریم نواز نے پہنا کیا ہے؟ وہ …

Read More »

پنجاب میں فیلڈ اسپتالوں نے کام شروع کر دیا ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں فیلڈ اسپتالوں نے کام شروع کر دیا ہے، ایک دن میں ایک ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ٹیسٹنگ لیبارٹری سے 85 مریضوں نے ٹیسٹ کی …

Read More »

حکومت کا ڈیجیٹل حقوق کے تحفظ کے لیے قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل حقوق کے تحفظ کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت جلد نئی ڈیجیٹل اتھارٹی کے قیام کا بل پارلیمنٹ میں پیش کرے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر اطلاعات …

Read More »

لوگ اب افراد تفری نہیں معاشی بہتری چاہتے ہیں اور 2017 والا پاکستان چاہتے ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں 20 کلو آٹا کا تھیلا 800 روپے کم ہوا ہے یہ معجزہ نہیں معاشی بہتری ہے۔ لوگ اب افراد تفری نہیں معاشی بہتری چاہتے ہیں اور 2017 والا پاکستان چاہتے ہیں۔

Read More »

کسانوں کے نام پر کسی کو سیاست چمکانے نہیں دیں گے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ کسانوں کے نام پر کسی کو سیاست چمکانے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ اپنی سیاست کی آڑ میں کسانوں کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہیں، پنجاب حکومت …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا مشن خواتین اور نوجوانوں کی زندگیوں میں آسانیاں لانا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا مشن خواتین اورنوجوانوں کی زندگیوں میں آسانیاں لانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران پیاز انتیس روپے، ٹماٹر چوبیس روپے اور آلو بائیس روپے …

Read More »

عظمی بخاری کا علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل شفٹ ہونے کا مشورہ

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل میں شفٹ ہونے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے کہا کہ بیرسٹر صاحب اپنی زبان کو …

Read More »