Tag Archives: وزیر اطلاعات

نومنتخب اسمبلی کا اجلاس بلانے کی آخری تاریخ 29 فروری ہے۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ نو منتخب اسمبلی کا اجلاس بلانے کی آخری تاریخ 29 فروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ شکایات کے ازالے کیلئے قانونی فورمز موجود ہیں، قانون کا عمل جاری رہنا چاہئے۔ اگر کسی سے …

Read More »

انتخابات سے ملک دشمن طاقتوں کا پاکستان کو جمہوریت سے دور رکھنے کا ایجنڈا ناکام ہوگیا، جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ انتخابات کروا کر ملک دشمن طاقتوں کا پاکستان کو جمہوریت سے دور رکھنے کا ایجنڈا ناکام بنا دیا۔ جان اچکزئی نے بلوچستان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تاریخی کامیابی پر قوم، فوج، پولیس، پیرا ملٹری …

Read More »

بلوچستان میں تین سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں۔ جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں تین سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ماضی میں بھی ہارنے والے احتجاج کرتے رہے ہیں، احتجاج ریکارڈ کروانا سب کا حق ہے، تاہم، سیکیورٹی کے حوالے سے …

Read More »

دھماکا افسوسناک، الیکشن ہوں گے، جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر کوئٹہ میں زخمیوں کو علاج کی سہولت نہیں مل سکی تو دوسرے شہروں میں بھیجیں گے۔ پشین میں دھماکے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکا …

Read More »

انتخابات کے موقع پر موبائل فون اور انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ انتخابات کے موقع پر موبائل فون اور انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی سنجیدہ معاملہ ہے، پاکستان میں مشکل اور سخت …

Read More »

الیکشن سے سامنے آنے والی منتخب قیادت کو چاہیے بنیادی مسائل حل کرے، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن سے سامنے آنے والی منتخب قیادت کو چاہیے بنیادی مسائل حل کرے۔لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ معاشی مسائل، آبادی پر کنٹرول اور گورننس ریفارمز پر کام …

Read More »

یمنی وزیر اطلاعات: امریکہ بحری جہازوں پر حملے کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے

یمن

پاک صحافت یمن کی قومی نجات کی حکومت کے وزیر اطلاعات نے جمعرات کی رات کہا کہ امریکہ بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملہ کرنے کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے۔ پاک صحافت کی المیادین کی رپورٹ کے مطابق ضعیف اللہ الشامی نے کہا کہ امریکی وزیر دفاع …

Read More »

الیکشن ضرور ہوں گے، کوئی بھی رکاوٹ قبول نہیں کی جائے گی، جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ الیکشن ضرور ہوں گے، اس کےلیے کوئی بھی رکاوٹ قبول نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ مچ میں ایف سی کے …

Read More »

سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم کی تحقیقات قانون کے مطابق ہے۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم کی تحقیقات قانون کے مطابق ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے پی ٹی وی ہیڈکواٹرز اسلام آباد میں ڈی جی ایف آئی اے کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

کوئٹہ میں 2 ہفتوں تک عوامی اجتماعات پر پابندی عائد

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں 2 ہفتوں تک عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگلے دو ہفتوں تک کوئٹہ میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر عوامی اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ کوئٹہ میں بات چیت کرتے …

Read More »