Tag Archives: وزارت

اب تمام وزارتوں سے اہداف پر جواب دہی کی جائے گی۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اب تمام وزارتوں سے اہداف پر جواب دہی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کے مرحوم کارکن کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا مشہود احمد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں عطا …

Read More »

شہبازشریف نے تمام وزارتوں کیلئے پانچ سال کا روڈ میپ پیش کردیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزاتوں کیلئے اہداف پر مبنی پانچ سال کا روڈ میپ پیش کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کایبنہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام وزارتوں کیلئے اہداف شیئر کر دیئے …

Read More »

کس کو کونسی وفاقی وزارت ملے گی؟ مشاورت مکمل

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ کی تشکیل کے معاملے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قریبی رفقا سے مشاورت مکمل کر لی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ محمد اورنگزیب کو وزیرِ خزانہ، خواجہ آصف کو وزیرِ دفاع، اسحاق ڈار کو وزیرِ خارجہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

نواز شریف کی ہی قیادت رہے گی اور فیصلے بھی ان کے ہوں گے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہےکہ نواز شریف کی ہی قیادت رہے گی اور فیصلے بھی ان کے ہوں گے۔  پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہنسی آتی ہے کہ وہ لوگ مطالبے کرتے ہیں …

Read More »

ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنر شپ اور دو وزارتیں ملنے کا امکان

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو سندھ کی گورنرشپ اور دو سے تین وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ نے کابینہ کے وزیروں کی تعداد کم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی کابینہ میں وزیروں کی تعداد 20 ہونے پر …

Read More »

نگراں وفاقی کابینہ سے 2 اہم فیصلوں کی منظوری

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے 2 اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے انڈونیشیا کی ایئر لائن کو پاکستان کیلئے ایئر سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارتِ ایوی ایشن کی سمری …

Read More »

غزہ جنگ کی وجہ سے صیہونی حکومت کے بجٹ خسارے میں اضافہ

گراف

پاک صحافت صیہونی حکومت کی وزارت خزانہ نے غزہ کی پٹی کے خلاف جنگ کی وجہ سے نومبر میں 4.5 بلین ڈالر کے بجٹ خسارے کا اعلان کیا ہے۔ “العربی الجدید” اڈے سے پیر کو ارنا کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کی وزارت خزانہ نے ایک رپورٹ میں اعلان …

Read More »

ہمیں طعنوں کی سیاست سے پرہیز کرنا چاہیے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں طعنوں کی سیاست سے پرہیز کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں 16 ماہ کی …

Read More »

روس کے داغستان کے پیٹرول پمپ پر دھماکے اور آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے

دھماکہ

پاک صحافت روس کے علاقے داغستان میں ایک پٹرول پمپ پر دھماکہ ہوا جس کے بعد زبردست آگ لگ گئی۔ اس واقعے میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔ ہنگامی امور کی وزارت نے کہا کہ اس واقعے میں 102 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ …

Read More »

ایک لاکھ 57 ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

حج

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ 57 ہزار پاکستانی عازمین سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ 81 ہزار عازمین سرکاری اور 76 ہزار نجی حج اسکیم کے ذریعے سعودی عرب …

Read More »